-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں 8 یمنی شہید
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کرتے ہوئے ایک گاڑی کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
یمن کے صوبے مآرب پر سعودی بمباری
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب پر شدید بمباری کر کے عام شہریوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر ایک بار پھر گولہ باری
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸جارح سعودی اتحاد نے کل رات ایک بار پھر یمن کے مغربی علاقے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گولہ باری کی ہے ۔
-
سعودی جارحیت میں اب تک ساڑھے چھے ہزار بچے شہید و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کی 1900 روز کی جارحیت میں کم از کم 43 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کا کارنامہ، 2 ماہ میں 2 ہزار حملے!
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے گزشتہ دو ماہ کے دوران یمنی عوام کو دو ہزار سے زائد مرتبہ زمینی اور فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا کے مغربی علاقے پر بمباری کی ہے۔
-
یمن میں ایرانی اسپتال کی سرگرمیاں پھر شروع ہوں گی
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹ایران کی انجمن ہلال احمر کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں ستّر بیڈ کے ہسپتال کی سرگرمیاں جلد ہی دوبارہ شروع کر دی جائیں گی۔
-
یمن میں کورونا کا سنگین خطره
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی اتحاد نے روک لئے ایندھن پر مشتمل 15 بحری جہاز
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳یمن کی قومی آئل کمپنی نے کہا ہے کہ سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل 15 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
دو کروڑ یمنیوں کو بھکمری اور کورونا کا خطرہ: اقوام متحدہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کا کہنا ہے کہ دو کروڑ ایک ہزار یمنی شہریوں کو قحط اور بھکمری کا سامنا ہے جبکہ انہیں کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے کا بھی خطرہ ہے