-
یمن کی جوابی کاروائی، سعودی فوجی افسر ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶یمن میں ہونے والی شدید جھڑپوں میں سعودی عرب کا ایک فوجی افسر ہلاک ہو گیا۔
-
یمن کے مفرور صدر کے متعدد فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱یمن کے مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ریاض کانفرنس کے شرکاء مجرموں کے جھانسے میں نہ آئیں: تحریک انصار اللہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، مآرب، حجہ اور الجوف پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
یمن کے بحران کا واحد حل، سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہے: اوکسفام
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸امداد رسانی کی ایک عالمی تنظیم نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر دنیا کے مختلف ملک سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کر دیں تو یمن کا بحران حل ہو جائے گا۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، مآرب، حجه اور الجوف پر جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے حملے کئے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
یمن میں ہر پانچ منٹ میں ایک بچے کی موت
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ غذائي قلت اور وبائي و متعددی بیماریوں کے سبب ہر پانچ منٹ میں ایک یمنی بچے کی جان جا رہی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے 24 گھنٹوں میں 72 حملے
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 72 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔
-
مغربی یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، بیس افراد شہید اور زخمی
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱سعودی عرب کے جارح اتحاد نے مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے پر توپخانے سے شیلنگ کر کے بیس افراد کو شہید اور زخمی کر دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے یمن پر 50 دن میں 1700 حملے
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جنگی اتحاد جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔