SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن کی مکمل آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی: انصار اللہ

    یمن کی مکمل آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی: انصار اللہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹

    یمن کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام سرزمین کی آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی۔

  • سعودی اتحاد کے پاس شکست کے اعتراف کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے: یمنی وزیر دفاع

    سعودی اتحاد کے پاس شکست کے اعتراف کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے: یمنی وزیر دفاع

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱

    یمن کی قومی حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت کرنے والے عملی طور پر شکست کھا چکے ہیں اور سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو اپنی اس شکست کا اعتراف کرلینا چاہئے۔

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی عوام کے لئے بھیجی گئی انسان دوستانہ امداد، سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں میں پہنچی، یمن نے اقوام متحدہ سے وضاحت طلب کی

    یمنی عوام کے لئے بھیجی گئی انسان دوستانہ امداد، سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں میں پہنچی، یمن نے اقوام متحدہ سے وضاحت طلب کی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷

    یمن کی انسانی حقوق کی وزارت نے یونیسف کی غذائی امداد کے سامان مآرب میں سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں ملنے پر تنقید کی ہے۔

  • جنوبی یمن میں سعودی اتحاد کے خلاف مظاہرہ

    جنوبی یمن میں سعودی اتحاد کے خلاف مظاہرہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵

    جنوبی یمن کے مکلا شہر کے عوام نے خراب اقتصادی صورتحال اور ناجائز قبضے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس شہر پر سعودی اتحاد کا ناجائز قبضہ ہے۔

  • یمنی جیالے جو ہار نہیں مانتے/ خوبصورت عربی ترانہ ۔ ویڈیو

    یمنی جیالے جو ہار نہیں مانتے/ خوبصورت عربی ترانہ ۔ ویڈیو

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶

    اللہ پر ایمان،اس پر بھروسہ اور ظالم و جابر دشمن سعودی عرب کے مقابلہ اپنی فتح کا یقین، یہی وہ عناصر ہیں جو یمنی مجاہدوں کو میدان جنگ میں تسلیم نہیں ہونے دیتے۔ یمنی جیالوں کے لئے ایک خوبصورت عربی ترانہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔

  • پے در پے شکست سے بوکھلائے سعودی اتحاد کی صوبۂ مآرب کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری

    پے در پے شکست سے بوکھلائے سعودی اتحاد کی صوبۂ مآرب کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴

    جارح سعودی اتحاد نے صوبہ مارب میں اپنی یقینی شکست کو دیکھتے ہوئے صوبے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے یہ ایسی حالت میں ہے کہ صوبہ مارب پر یمنی فوج کا جلد کنٹرول ہونے والا ہے۔

  • یمنی فورسز مآرب شہر کو آزاد کرانے کے نزدیک، کرایے کے فوجی فرار پر مجبور، عوام کو فوجی تنصیبات سے دور رہنے کی ہدایات

    یمنی فورسز مآرب شہر کو آزاد کرانے کے نزدیک، کرایے کے فوجی فرار پر مجبور، عوام کو فوجی تنصیبات سے دور رہنے کی ہدایات

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱

    یمن میں مآرب اور شبوہ صوبوں کو سعودی اتحاد کے حمایت یافتہ کرایے کے فوجیوں سے آزاد کرانے کے لئے جاری آپریشن ”ربیع النصر“ میں یمنی فورسز نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی شاندار کامیابی

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی شاندار کامیابی

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • صوبہ مآرب اور شبوہ میں یمنی فورسز کی شاندار پیشقدمی، اقوام متحدہ کو پھر جنگ بندی کی سوجھی

    صوبہ مآرب اور شبوہ میں یمنی فورسز کی شاندار پیشقدمی، اقوام متحدہ کو پھر جنگ بندی کی سوجھی

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴

    یمنی فوج کے ترجمان نے صوبہ مآرب اور شبوہ میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف جاری بہار فتح آپریشن کی مزید تفصیلات جاری کردی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۷ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS