SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمنی فورسز کی کامیابیوں اور مزاحمت کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ/ صنعا: اقوام متحدہ یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کر رہا ہے

    یمنی فورسز کی کامیابیوں اور مزاحمت کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ/ صنعا: اقوام متحدہ یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کر رہا ہے

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳

    یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا مین ایک بڑا اجتماع کر کے جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں استقامت و مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے جنگی محاذوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔

  • جارحین کے مقابلے میں استقامت پر زور

    جارحین کے مقابلے میں استقامت پر زور

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فورسز کے ہاتھوں مآرب کا ایک اور اہم علاقہ آزاد، عرب امارات سے وابستہ کرایے کے فوجی فرار پر مجبور

    یمنی فورسز کے ہاتھوں مآرب کا ایک اور اہم علاقہ آزاد، عرب امارات سے وابستہ کرایے کے فوجی فرار پر مجبور

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲

    یمنی فورسز نے م‍آرب میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نجا علاقے کو بھی جارح قوتوں سے آزاد کرالیا ہے۔

  • ریاض میں دهماکہ، جیزان میں فوجی ٹهکانے پر میزائلی حملہ

    ریاض میں دهماکہ، جیزان میں فوجی ٹهکانے پر میزائلی حملہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ریاض میں دھماکہ اور آتشزدگی، جیزان میں فوجی ٹھکانوں پر میزائل کی بارش

    ریاض میں دھماکہ اور آتشزدگی، جیزان میں فوجی ٹھکانوں پر میزائل کی بارش

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱

    سعودی حکومت کی نیشنل گارڈ کی وزارت نے دارالحکومت ریاض میں آتشزدگی کی تصدیق کردی ہے۔ اس درمیان یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی شہر جیزان میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کرکے دسیوں جارح فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

  • یمن پر حملوں میں سعودی اتحاد کسی حد کا قائل نہیں، ایک بار پھر دواؤں کے گودام پر بمباری کی

    یمن پر حملوں میں سعودی اتحاد کسی حد کا قائل نہیں، ایک بار پھر دواؤں کے گودام پر بمباری کی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳

    یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں، اس اتحاد نے تازہ ترین بربریت میں یمن میں دواؤں کے گودام پر بمباری کی۔

  • جنگ یمن کے تعلق سے سلامتی کونسل کی منافقت

    جنگ یمن کے تعلق سے سلامتی کونسل کی منافقت

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جارح اتحاد کی حمایت میں پورے یمن میں فوری جنگی بندی کی اپیل کی ہے۔

  • یمن کی تازه صورتحال

    یمن کی تازه صورتحال

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فوج کی بڑی کامیابی، جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی

    یمنی فوج کی بڑی کامیابی، جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹

    سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمنی فورسز کی کارروائی میں جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۸ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS