-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۶یورپی یونین نےعائد پابندیوں کا خاتمہ منسک امن معاہدے پر عمل درآمد سے مشروط کیا ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر یورپی پارلیمنٹ کا اظہار تشویش
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کا غیر انسانی رویہ جاری رہنے پر، یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
برطانیہ میں پولنگ شروع
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳برطانیہ میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد بدلتے ہوئے سیاسی حالات کے درمیان آج عام انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہوگئی۔
-
جرمنی اور امریکہ کے درمیان لفظی جنگ میں شدت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳جرمنی کے خلاف امریکہ کے نئے صدر کی ٹوئیٹ کے ذریعے الفاظ کی جنگ، برلن اور واشنگٹن کے درمیان نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے-
-
یورپ میں دہشت گردی کا فروغ
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵برطانیہ کی پولیس نے سلمان عبیدی کو مانچسٹر سٹی کے دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے-
-
ایران اور یورپی یونین کے مابین جوہری تعاون
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶یورپی یونین کی خارجی پالیسی کی سربراہ کا کہنا ہےکہ ایران اور یورپی یونین بعض مسائل بالخصوص جوہری معاہدے کے نفاذ کے حوالے سے اچھا تعاون کر رہے ہیں ۔
-
یورپی یونین جوہری معاہدے کے نفاذ پرمتفق
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور روس جوہری معاہدے کے نفاذ پر متفق ہیں۔
-
یورپی یونین سے بریگزٹ کے اخراجات کا مطالبہ
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ اس یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے اخراجات وہ خود برداشت کرے۔
-
جوہری معاہدے کے نفاذ پر تاکید
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں۔
-
بتدریج مفاہمت کی بنیاد پر بریگزٹ مذاکرات
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹یورپی کونسل کے چیئرمین نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے بارے میں بتدریج ہونے والی مفاہمت کی بنیاد پر مذاکرات کئے جائیں گے۔