ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی نے پابندیوں کو ایسا دو دھار ہتھیار قرار دیا ہے کہ جس سے پابندیاں عائد کرنے والے ممالک بھی نقصان اٹھاتے ہیں۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کو نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں خرابکارانہ کارروائی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
روس کی آئیںی عدالت نے یوکرین سے چار علاقوں منجملہ دونباس کی دو جمہوریاؤں نیز خرسون اور زاپوریژیا کو روس میں شامل کئے جانے کی دستاویزات کی توثیق کر دی۔
جرمنی میں افراط زر کی شرح دس فی صد سے تجاوز کرجانے کے بعد، یورپ کی سب سے بڑی معیشت ہٹلر کے دور میں واپس پہنچ گئی ہے۔ اقتصادی اداروں نے جرمنی کی معیشت میں مزید گراوٹ کی پیشگوئی کی ہے۔
ڈنمارک کا کہنا ہے کہ نارڈ اسٹریم دو کے ذریعے روس سے آنے والی گیس کی سپلائی تقریبا منقطع ہوگئی ہے۔
روس نے یوکرین کے بعض علاقوں میں کرائے جانے والے ریفرنڈم کے نتائج کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔
روس کے صدر نے زاپوریژیا،دونیسک، لوہانسک اور خرسون علاقے کی یوکرین سے علیحدگی اور خود مختاری کے اعلان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا اور دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔
روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یوکرینی افواج کو گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
روس کی جانب سے دونباس میں ریفرینڈم کرائے جانے پر امریکی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں روس کے خلاف مزید اقدامات کئے جائیں گے۔
یورپی کمیشن نے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے اور روسی برآمدات کو سات ارب ڈالر تک محدود کرنے کا عندیہ دیا ہے۔