-
جوزف بورل کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو مبارکباد
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲ایران یورپی یونین کے ساتھ باہمی احترام کی فضا میں تعلقات کے فروغ کا خیرمقدم کرتا ہے اور اس کا دار و مدار یورپی ممالک کی غلط پالیسیوں کے خاتمے پر ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزرائے خارجہ اور خزانہ پر پابندیاں لگائی جائیں، جوزپ بوریل کا یورپی یونین سے مطالبہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کابینہ کے وزیر خزانہ اوروزیر داخلہ پر پابندی لگائے۔ دوسری جانب یورپی ٹرائیکا نے دوہرے معیاروں پر عمل کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کی کھلی دہشت گردانہ جارحیت کا جواب نہ دے۔
-
ایران، غاصب صیہونی حکومت کو سزا دینے کے اپنے قانونی حق کا استعمال کرے گا
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں تہران میں حماس کے سربراہ کی شہادت سمیت مختلف موضوعات پر تبالہ خیال کیا ہے۔
-
یورپی یونین: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی حمایت
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲یورپی یونین نے ہیگ کی عالمی عدالت کے اس فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطین کی سرزمینوں کی خالی کرے اور ان علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
-
یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی فیصلے کی مذمت
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷یورپی یونین نے اسرائیلی اسمبلی (کنیسٹ) کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے ان کی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کی مذمت کی ہے۔
-
روس کا ساتھ دینے کے الزام میں ایران کے خلاف یورپی یونین کی پابندی
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶یورپی یونین کونسل نے بے بنیاد بہانوں کی بنیاد پر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی یکطرفہ پابندیوں کی مدت بڑھا دی۔
-
روس کا فوجی ٹرین پر بڑا حملہ 120 یوکرینی فوجی ہلاک
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج نے خارکیف کے علاقےمیں ایک فوجی ٹرین پر حملہ کردیا جس میں ایک سو بیس یوکرینی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی اور مذاکرات سے انکار کیا تھا: روس
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷روس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک کی شرکت کے موقف پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ انہوں نے ہی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی اور مذاکرات سے انکار کردیا تھا۔
-
غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت: جوزف بورل
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں انسانی صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مذمت
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱یورپی یونین نے غزہ کے خان یونس علاقے میں ایک اسکول پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔