-
ایٹمی معاہدے کا تحفظ یورپی وزرائے خارجہ کے اجلاس کا اہم ترین ایجنڈا
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہےکہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ پیر کے مذاکرات کا اہم ترین ایجنڈا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر شرکا کی تاکید
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے بغیر ویانا میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۹فوٹو گیلری
-
امریکا مے قومی دفاعی اختیارات قانون میں ترمیم
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں شدت
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸جرمنی کے وزیر خارجہ ہایکو میس Heiko Maas نے واشنگٹن میں امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن اور وزیر خارجہ مائک پامپیئو سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں مصالحت سے بہت دور رہے ہیں اور بنیادی طور پر یورپ اور امریکہ دو یکسر مختلف راستے پر گامزن ہیں۔
-
یورپ سے میزائلی توانائی پر کوئی بات نہیں ہورہی ہے، ایران
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کے ساتھ مذاکرات میں ایران کی میزائلی توانائی اور علاقے میں ایران کے اثر و رسوخ کا معاملہ کسی بھی صورت میں زیرغور نہیں ہے۔
-
یورپ کی جانب سے ضروری ضمانت پر تاکید
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے پر یورپ اور امریکا کا اختلاف
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکا اور یورپ کے اختلاف میں شدت
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکا کے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ