-
ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں شدت
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸جرمنی کے وزیر خارجہ ہایکو میس Heiko Maas نے واشنگٹن میں امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن اور وزیر خارجہ مائک پامپیئو سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں مصالحت سے بہت دور رہے ہیں اور بنیادی طور پر یورپ اور امریکہ دو یکسر مختلف راستے پر گامزن ہیں۔
-
یورپ سے میزائلی توانائی پر کوئی بات نہیں ہورہی ہے، ایران
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کے ساتھ مذاکرات میں ایران کی میزائلی توانائی اور علاقے میں ایران کے اثر و رسوخ کا معاملہ کسی بھی صورت میں زیرغور نہیں ہے۔
-
یورپ کی جانب سے ضروری ضمانت پر تاکید
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے پر یورپ اور امریکا کا اختلاف
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکا اور یورپ کے اختلاف میں شدت
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکا کے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ دباؤ ڈالے گا تو اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں گے، ایران
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ اگر یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ یورپی ممالک ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کررہے ہیں یا ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کو بہانہ بناکر دیگر معاملات میں ایران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں تو ایران اپنی موجودہ خارجہ پالیسی پر نظرثانی کرے گا۔
-
یورپ کے ساتھ آئندہ مذاکرات اتمام حجت کے طور پر ہوں گے
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کے ساتھ آئندہ مذاکرات اتمام حجت کے طور پر ہوں گے۔
-
یورپ کوایٹمی معاہدے میں ایران کے مفادات کی ضمانت دینا ہوگی، بہرام قاسمی
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد اس معاہدے میں ایران کے مفادات کے سلسلے میں ضمانت فراہم کرنے کے لئے یورپ کے پاس اب وقت بہت کم باقی بچا ہے۔
-
یورپی یونین کے انرجی کمشنر کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷فوٹو گیلری