SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپ

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی منسوخی پر سلامتی کونسل کی تاکید

    ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی منسوخی پر سلامتی کونسل کی تاکید

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے ویانا مذاکرات کے عمل کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی منسوخی پر زور دیا ہے۔

  • ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی اب امریکہ اور یورپ کی باری ہے

    ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی اب امریکہ اور یورپ کی باری ہے

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی ہے امریکہ اور یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اپنے وعدوں پر عمل کریں۔

  • جب انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کے رخ سے نقاب گر گئی!

    جب انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کے رخ سے نقاب گر گئی!

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵

    ۲۸ جون ایران میں مغربی آذربائیجان کے سرحدی علاقے سردشت پر عالمی سامراج کے حمایت یافتہ صدام کی کیمائی بمباری کی برسی ہے، ایک ایسا ہولناک جنگی جرم جسے ایران کبھی بھلا نہیں پائے گا۔

  • امریکا اور یورپ سے معاہدے کی پابندی کا مطالبہ

    امریکا اور یورپ سے معاہدے کی پابندی کا مطالبہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ

    کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸

    بعض یورپی ممالک کی طرح اب کینیڈا میں بھی مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

  • ایٹمی  معاہدے کی بحالی کے مذاکرات میں  پیشرفت

    ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات میں پیشرفت

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپ کی سلامتی کا نظام پوری طرح تباہ ہو چکا ہے، روسی صدر کا انتباہ

    یورپ کی سلامتی کا نظام پوری طرح تباہ ہو چکا ہے، روسی صدر کا انتباہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶

    روسی صدر نے کہا ہے کہ یورپ کی سلامتی کا نظام تباہ اور اسلحے کی نئی دوڑ کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔

  • دنیا سے وسیع اور متوازن تعلقات چاہتے ہیں، بائیڈن سے ملاقات نہیں کریں گے، منتخب صدر رئیسی کی پہلی پریس کانفرنس

    دنیا سے وسیع اور متوازن تعلقات چاہتے ہیں، بائیڈن سے ملاقات نہیں کریں گے، منتخب صدر رئیسی کی پہلی پریس کانفرنس

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے اور امریکہ کو ظالمانہ پابندیوں کو بہرحال ختم کرنا ہوگا۔

  • ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر یورپی سربراہوں کی تاکید

    ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر یورپی سربراہوں کی تاکید

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳

    یورپی یونین میں شامل مختلف ملکوں کے سربراہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ہونے والی نشست کے اختتام پر اپنے مشترکہ بیان میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ہونے والے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کا ایک حیات بخش پہلو ہے۔

  • یورپ اور برطانیہ میں بڑھتا اسلاموفوبیا، مسلم برادری میں تشویش کا باعث

    یورپ اور برطانیہ میں بڑھتا اسلاموفوبیا، مسلم برادری میں تشویش کا باعث

    Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷

    اقدار کی سیاست کی بجائے پاپولر نظریات پر سیاست قوموں کے اندرونی اتحاد میں دراڑیں پیدا کر رہی ہے، یہ بات یورپین یونین کے سابق رکن پارلیمنٹ نے کہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۴۵ minutes ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS