انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھاتی یورپی پولیس۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i388905-انسانی_حقوق_کا_پاٹھ_پڑھاتی_یورپی_پولیس_ویڈیو
اٹلی کے وزیر انصاف نے ایک جیل میں تعینات باون پولیس اہلکاروں کو قیدیوں پر تشدد کرنے اور انکے ساتھ بے سبب مارپیٹ کرنے کے جرم میں انکے عہدے سے برخاست کر دیا۔ مغربی و یورپی پولیس اور سکیورٹی اداروں اور جیلوں کے درمیان ملزمین اور قیدیوں کے ساتھ تشدد ایک عام سی بات ہے، بس کبھی کبھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ ویڈیوز منظر عام پر آ جاتی ہیں جس کے باعث ساری دنیا کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے ان ممالک کو اپنی آبرو کے تحفظ کی خاطر کچھ اقدامات کرنے پڑ جاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶ Asia/Tehran