-
ایران تسلیم نہیں ہوگا، امریکہ معاہدے میں واپس آئے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳یورپی یونین کے خارجہ امور کی سابق سیکریٹری کیٹرین ایشٹن اور امریکہ کے سابق وزیر دفاع چاک ہیگل نے مشترکہ طور پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں واشنگٹن سے جامع ایٹمی معاہدے میں واپس پلٹنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا یورپی ملکوں کوسخت انتباه
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
آئی ایے ای اے کو معائنہ کاری سے روک دیں گے: ایران کا انتباہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی مراکز پر آئی اے ای اے کی نگرانی ختم کر دی جائے گی اور معائنہ کاروں کو ایران سے جانا ہوگا۔
-
ایران میں یورینیئم کی مٹیلک افزودگی پر یورپی ٹرائیکا کی تشویش کا جواب
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
حکومت مخالف روسی رہنما کی گرفتاری، امریکہ اور یورپ کو تکلیف
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱نو منتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیون نے مداخلت پسندانہ بیان دیتے ہوئے روسی حکومت کے مخالف رہنما الیکسی ناوالنی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نسلی تعصب یورپ میں کورونا میں اضافہ کا اہم سبب
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴برطانوی اور امریکی یونیورسٹیوں کے محققین کا کہنا ہے کہ نسل پرستی عام طور پر خراب صحت کی ایک ’’بنیادی وجہ‘‘ اور ’’بڑی محرک‘‘ ہے جس کی وجہ سے کوویڈ۔ 19 سے شرحِ اموات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
برطانیہ میں داخل ہونے کے لئےکورونا ٹیسٹ لازم الاجرا
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے تمام گزرگاہوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
امریکی کمپنی فائزر کی کورونا ویکسین مہلک ثابت ہو رہی ہے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵یورپی میڈيا کے مطابق امریکی ویکسین" فايزر" نے 23 ناروے میں افراد کی جان لے لی ہے۔ ان افراد کو حال ہی میں ویکسین لگائی گئی تھی۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی کے لئے امریکہ کی باج خواہی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹائے بغیر بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی باج خواہی جیسا ہے۔
-
اٹلی، مافیا کے مبینہ ارکان کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۴سیاستداں، پولیس اہکار اور سرکاری افسران، سبھی کو بیک وقت کمرہ عدالت میں لاکھڑا کیا گيا۔