-
مائک پومپیو کو جاتے جاتے لگا دھچکا
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱یورپی یونین کے سرکردہ رہنماؤں نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو سے شیڈول ملاقاتیں کرنے سے انکار کر دیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے کرده قانون کے نفاذ پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
انصار اللہ یمن کے بارے میں امریکی فیصلے پر یورپ کا اظہار تشویش
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷یورپی یونین نے انصار اللہِ یمن کو دہشتگرد قرار دئے جانے پر مبنی امریکہ کے فیصلے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
امریکہ کی معاہدے میں واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے: ولایتی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی ایران کے خلاف تمام ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی سے مشروط ہے۔
-
امریکہ نے یورپ سے طیاروں کے کل پرزوں کی درامدات پر ٹیکس بڑھایا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ آج سے فرانس اور جرمنی سے طیاروں کے کل پرزوں کی درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھا دی جائے گی۔
-
کورونا کی ابتدا اور پھیلاؤ کے سلسلے میں تحقیقات ہوں گی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸چین نے عالمی ادارۂ صحت کے ماہرین کو کورونا وائرس کی ابتدا اور اس کے پھیلاؤ کے بنیادی اسباب سے متعلق تحقیقات کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے عالمی معاینہ کار رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔
-
یورپ کا غیرملکی تارکین وطن کے سلسلہ میں غیر ذمہ دارانہ رویہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۱ یورپی سرحدی فورس تارکین وطن کی زندگیوں کو خطرات میں ڈال رہی ہے۔
-
پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں معائنہ کاروں کو نکال دیا جائے گا
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران یورینیم کی بیس فیصد سے زائد افزودگی پرقادرہے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ممالک ایرانی عوام کے اسلامی نظام سے انس و لگاو کو برداشت نہیں کر سکتے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایرانی عوام کی اسلامی جمہوری نظام انس و محبت اور لگاو کو برداشت نہیں کر سکتے۔