-
یوم نکبت
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶فلسطین میں یوم نکتب کے موقع پر وسیع پیمانے پر مظاہرے
-
یوم نکبہ کے مظاہرے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہوگئی، 2000 زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 50 کے شہید اور 2000 زائد زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
یوم نکبہ کے مظاہروں پر شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ 900 زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی نو سو زخمی ہوگئے۔
-
یوم نکبہ کے مظاہروں پر اسرائیلی جارحیت، 16 فلسطینی شہید 500 سے زائد زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں کم سے کم سولہ فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
یوم نکبت اور امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے موقع پر فلسطین میں مظاہرے
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲امریکہ کی جانب سے اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے موقع پر ہزاروں فلسطینیوں نے واپسی مارچ اور غزہ کے محاصرے کے خاتمے کے لئے بڑے پیمانے پر مظاہرے
-
یوم نکبت کے موقع پر فلسطینیوں کے گرینڈ مارچ کا آغاز
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱یوم نکبت کے موقع پر غزہ اور غرب اردن میں فلسطینیوں کے بھرپور مظاہروں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
یوم نکبت کے موقع پر اسرائیل کو آل خلیفہ کا تحفہ، شام پر حملے کی حمایت
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے شام پر اسرائیل کے میزائلی حملے کی حمایت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے حق دفاع سے تعبیر کیا ہے
-
یوم نکبہ: صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کے جرائم کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴انتفاضہ فلسطین کی حمایت سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے سیکریٹریٹ نے یوم نکبہ کی مناسبت سے اپنے بیان میں دنیا بھر کے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی خاموشی کو توڑ کر فلسطین کی آزادی کی آواز اقوام عالم تک پہنچائیں۔
-
یوم نکبہ پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زبردست احتجاج
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲یوم نکبہ کے موقع پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
-
امریکا کو علاقے میں ایک اور نکبہ رقم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: سید حسن نصراللہ
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکا کو علاقے میں ایک اور نکبہ رقم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی