-
عراق کے شہر اربیل میں شدید دھماکے
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰عراق، صوبہ کردستان میں واقع اربیل ائرپورٹ پر امریکی فوجی اڈے پر راکٹ فائر کیا گیا ہے: میڈیا ذرائع
-
عراق میں قابض افواج کے خلاف حملوں میں شدت
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰عراق، صوبہ نینوا میں ترکی کا فوجی اڈا بھی دھماکے سے لرز اٹھا
-
امریکا شامی عوام کے خلاف اپنے جرائم کی بابت تاوان ادا کرے، شامی حکومت کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲شام کی وزارت خارجہ نے امریکی جرائم کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شامی عوام کے خلاف جارحیت اور غاصبانہ قبضے سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے اور شام سے فی الفور نکل جائے -
-
علاقے میں امریکی ہتھیاروں کا انبار
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶متحدہ عرب امارات کے لئے 23 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق بائیڈن نے حامی بھر لی۔
-
11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲صدر جو بائیڈن نے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
جنوبی عراق میں ایک اور امریکی کاروان پر حملہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲عراق کے جنوبی علاقے میں ایک اور امریکی فوجی کاروان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق، صوبہ صلاح الدین میں ایک اور فوجی کاروان پر حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶عراق، امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر خوف کے سائے، فوجی سازوسامان کی منتقلی کے مقامی ٹرانسپورٹ کمپنیوں سے مدد لینے پر مجبور ہوگیا۔
-
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ، خورشید قصوری
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰پاکستان کے سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ہے اور اس بارے میں امریکہ میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
انتہا پسند امریکی سفید فاموں کے مظاہرے ، پورے امریکا میں سیکورٹی الرٹ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵سفید فاموں کی برتری کے حامی انتہا پسند گروہوں کی جانب سے مظاہروں کے اعلان کے بعد امریکی سیکورٹی اداروں کو پوری طرح سے چوکس رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے-
-
امریکی فوجی کانوائے ، عراق سے شام میں داخل
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳امریکی فوجیوں کا ایک اور کاروان عراق سے شام میں داخل ہوا ہے -