SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگرد

  • شام، دیرالزور میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ

    شام، دیرالزور میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵

    شام کے مقامی ذرائع کے مطابق ملک کا تیل چوری کرنے کے مقصد سے امریکہ نے دیرالزور میں ایک اور فوجی اڈہ قائم کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • نجف کے وادی السلام قبرستان میں شہید ابو مہدی المہندس کا مقبرہ

    نجف کے وادی السلام قبرستان میں شہید ابو مہدی المہندس کا مقبرہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳

    امریکی دہشتگردوں نے 3 جنوری 2020 کو امریکی صدر ٹرمپ کے براہ راست حکم پرجنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے 8 ساتھیوں کو بغداد ائرپورٹ کے قریب شہید کر دیا تھا۔

  • امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے

    امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ملت عراق اور عراق کی ارضی سالمیت کی بدستور حفاظت کرتا رہے گا۔

  • عراق میں اپنی ڈھٹائی سے باز نہیں آرہا ہے امریکہ

    عراق میں اپنی ڈھٹائی سے باز نہیں آرہا ہے امریکہ

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    امریکی وزارت خارجہ نے عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےعراق کی مزاحمتی فورسز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہتھیار حکومت کے حوالے کر کے ذمہ دارانہ رویہ اختیار کریں۔

  • امریکی دہشتگردوں کا ایک اور فوجی کانوائے شام میں داخل

    امریکی دہشتگردوں کا ایک اور فوجی کانوائے شام میں داخل

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱

    امریکہ کا ایک فوجی کانوائے عراق سے نکل کر شمال مشرقی شام کی الولید گزر گاہ کے راستے شام میں داخل ہو گیا ہے۔

  • عراقی مزاحمتی تنظیموں نے امریکی دہشتگردوں کو آخری مہلت دی

    عراقی مزاحمتی تنظیموں نے امریکی دہشتگردوں کو آخری مہلت دی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲

    عراقی مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی کارروائیاں روک رہے ہیں اور امریکی اور غیر ملکی فوجیوں کو اس ملک سے انخلا کیلئے وقت دیتے ہیں۔

  • امریکہ کو افغانستان سے جانا ہی ہو گا: طالبان

    امریکہ کو افغانستان سے جانا ہی ہو گا: طالبان

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰

    طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا فیصلہ دوحہ معاہدے کا حصہ ہے۔

  • افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا

    افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    کورونا وائرس کا شکار ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس تک افغانستان سے فوج نکال دینے کا دعوا کیا ہے۔

  • عراق میں میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے: عراقی رضاکار فورس

    عراق میں میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے: عراقی رضاکار فورس

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    عراقی رضاکار فورس کی سید الشہداء بریگیڈ نے تاکید کی ہے کہ عراق میں راکٹ اور میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے۔ 

  • امریکا عراق سے نکل جائے، میزائل حملے بند ہو جائیں گے

    امریکا عراق سے نکل جائے، میزائل حملے بند ہو جائیں گے

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴

    عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ بغداد اور اس کے نواحی علاقوں میں میزائل حملوں کا مقصد، عراق میں امریکی فوجیوں کی غیر قانونی موجودگی کو جاری رکھنا ہے۔ 

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۷ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS