-
امریکہ کو افغانستان سے جانا ہی ہو گا: طالبان
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا فیصلہ دوحہ معاہدے کا حصہ ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴کورونا وائرس کا شکار ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس تک افغانستان سے فوج نکال دینے کا دعوا کیا ہے۔
-
عراق میں میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے: عراقی رضاکار فورس
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶عراقی رضاکار فورس کی سید الشہداء بریگیڈ نے تاکید کی ہے کہ عراق میں راکٹ اور میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے۔
-
امریکا عراق سے نکل جائے، میزائل حملے بند ہو جائیں گے
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ بغداد اور اس کے نواحی علاقوں میں میزائل حملوں کا مقصد، عراق میں امریکی فوجیوں کی غیر قانونی موجودگی کو جاری رکھنا ہے۔
-
بغداد ایئرپورٹ پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰عراقی ذرائع ابلاغ نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوج کا حملہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کے خلاف مقدمہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
عراقی رضاکار فورس کے مراکز پر امریکہ نے بمباری کی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸امریکہ کے جنگی طیاروں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی بریگیڈ 19 کے مرکزی ادارے کے قریبی علاقوں پر حملے کئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ایران کے اقدامات
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ایران کے سفارتی اور قانونی اقدامات پر روشنی ڈالی۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کی مخالفت
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶سحر نیوزرپورٹ