-
شام، امریکی کاروان پر پھر حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲شامی عوام نے امریکی کانوائے پر پتھراؤ کر کے ایک بار پھر ان دہشتگردون سے اپنی بیزاری کا اعلان کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل امریکہ کی ریاستی دہشتگردی ہے: ایران
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے قاسم سلیمانی کے قتل کو امریکہ کی ریاستی دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دہشتگردانہ اقدام کے تعلق سے امریکہ کو بین الاقوامی سطح پر جوابدہ ہونا ہوگا۔
-
امریکہ، ایران کے ساتھ فوجی جنگ نہیں چاہتا: دہشت گرد امریکی کمانڈر کا اعتراف
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷امریکہ کی دہشتگرد فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل میک کنزی نے اعتراف کیا کہ ہماری پوری توجہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور سفارتی جنگ پر مرکوز ہے اور ہم ایران سے فوجی جنگ نہیں چاہتے۔
-
روس کو امریکی کمانڈر کی دھمکی
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶امریکہ کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان میں امریکی فوجیوں کے قتل میں روس کا کردار ثابت ہوگیا تو انتقامی کارروائی کی جائے گی۔
-
جب پولیس ہی وحشی ہو تو کیا کیا جائے! ۔ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰امریکی پولیس کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو رہے ایک سیاہ فام مالک کو جب اُس کے کتے نے دیکھا تو اسکے دفاع میں وہ پولیس کی جانب حملہ آور ہوا، مگر پولیس نے اسے فورا گولی مار دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں امریکی پولیس پر خوب جم کے نکتہ چینی کی گئی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ پر امریکہ چراغ پا
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بارے میں اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ پر امریکہ چراغ پا ہو اٹھا۔
-
امریکی مداخلت کے خلاف لبنانی عوام نے دھرنا دیا
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴لبنان کے عوام نے مغربی ایشیاء کے امور میں امریکی فوج کے کمانڈر کے دورہ لبنان کے خلاف بیروت کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر دھرنا دیا۔
-
امریکہ استقامتی محاذ کو نقصان پہنچانے کیلئے دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے: انصارالله
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ یمن میں استقامتی محاذ کا مقابلہ کرنے کیلئے دہشتگرد گروہوں کی مددو حمایت کر کے انھیں طاقتور بنانے کی کوشش رہا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا: اقوام متحدہ کی رپورٹر
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے شہید قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے امریکی جرم کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی سڑکوں پر سیاہ آندھی+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔