-
شام - ترکی سرحد پر روسی فوج کا گشت
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸روس کے فوجی ذرائع نے شام اور ترکی کی سرحدوں پر روس کے زمینی اور فضائی گشت جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶تل تمر شہر کے مغرب میں واقع گاؤں الکوزلیہ کے باشندوں نے امریکی فوجی قافلہ کو اپنے علاقہ سے گزرنے نہیں دیا ۔
-
خلیج فارس میں بیگانہ افواج کی موجودگی خطرناک: روس
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸روس نے خلیج فارس میں بیرونی طاقتوں کی فوجی موجودگی کے سنگین نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت پر امریکہ سیخ پا
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲امریکی وزیر خارجہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت دیئے جانے پر اعتراض کیا ہے
-
ادلب کے بعد امریکی غاصبوں کی باری ہے: بشار اسد
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲شام کے صدر نے کہا ہے کہ ادلب کے بعد غاصب امریکیوں کے خلاف، مشرقی شام میں کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔
-
امریکہ کو انیس سال کی ذلت کے بعد آخرکار افغانستان چھوڑنا پڑا
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں انیس سال کی ذلت کے بعد آخر کار گھٹنے ٹیک دیئے
-
ہندوستان میں مسلمانوں پر تشدد، ایران کا اظہار تشویش
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات اور مسلمانوں کےخلاف ہونے والے حملوں پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے-
-
یمن پر سعودی حملے کی زمین ہموار کرتے امریکی دہشتگرد۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴حال ہی میں یمن کی استقامتی تنظیم اںصار اللہ نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں دوہزار پندرہ میں شروع ہونے والی سعودی جارحیت سے قبل، کچھ امریکی دہشتگرد یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح سے وابستہ کچھ فوجی کمانڈروں کے ساتھ مل کر یمنی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ کے میزائل نابود کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ نے یمنی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹس میں استعمال ہونے والے اسلحوں کی تباہی کا عمل ۲۰۰۴ میں شروع کر دیا تھا۔
-
امریکی اپنے ملک میں انفلونزا سے مرنے والوں کی فکر کریں
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷صدر حسن روحانی نے ایران کے داخلی امور کے بارے میں امریکی حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اپنے ملک میں انفلونزا سے مرنے والے ہزاروں افراد کی فکر کریں۔
-
کرونا، سیاسی محرکات میں مبتلا وائرس
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷دنیا پچھلے چند ماہ سے کرونا وائرس نامی نئے بحران سے دوچار ہے، ایک تازہ بیماری جس نے دنیا بھر کے ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔