-
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان فوجی مشقیں
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
شام، امریکی ڈکیتی کا ایک اور واضح ثبوت۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲شام سے ایک ڈرون فوٹیج منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی دہشتگرد دسیوں آئل ٹینکروں کی مدد سے شامی عوام کا تیل لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔ ملک میں امریکہ کے جارحانہ، خودسرانہ اور دہشتگردانہ اقدامات پر شام کی حکومت بارہا اپنا اعتراض اقوام متحدہ میں درج کرا چکی ہے مگر تاحال اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی ہے۔
-
کیا ہندوستان، امریکا سے دشمنی مول لے رہا ہے؟
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵یوکرین کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے ہی امریکی حکام اس کوشش میں مصروف ہیں کہ روس سے تیل کی برآمد کم ہو جائے تاکہ اس طرح روس کو سزا دی جا سکے۔
-
امریکی سفیر نے پاکستان کے حساس علاقوں کا دورہ کیا، اپوزیشن کا احتجاج
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے ملک کے ‘حساس علاقوں’ کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے سفیر کو ‘وائسرائے’ قرار دے دیا۔
-
امریکی دعوے کی طالبان تحقیق کر رہا ہے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷طالبان دہشت گرد گروہ طالبان کے سرغنہ کی ہلاکت سے متعلق امریکی دعوے کی تحقیقات کر رہا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کے نحس قدم یمن تک پہنچے
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی دہشتگرد فوجیوں کا ایک اور گروہ یمن کے مشرقی صوبے المهره میں داخل ہو گیا ہے۔
-
افغانستان امریکی قبضے کے دوران تباہ ہو گیا، طالبان
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سربراہ نے کہا ہے افغانستان پر امریکہ کے بیس سالہ غاصبانہ قبضے کے نتیجے میں یہ ملک صرف تباہ ہوا ہے۔
-
شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی خوفناک دھماکے
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی خوفناک دھماکے ہوئے ۔
-
امریکی دہشتگردوں کا کاروان شام سے عراق پہنچا
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ شام سے عراق میں داخل ہوا ہے۔