-
عراق میں امریکی فوجی کارواں پر نامعلوم عناصر کا حملہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶عراق کے صوبہ دیوانیہ میں دہشتگرد امریکی فوج کے کارواں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق سے امریکہ کے دہشتگردوں کا پوری طرح انخلاء جلد ہی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ملک سے امریکہ کی جنگی ٹکڑی (کمبیٹ فورسز) کے پوری طرح انخلا پر تاکید کی ہے۔
-
شام، امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک فورس کے ٹھکانے پر میزائل حملہ، ٹھکانہ ہوا خالی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۲شمالی شام کے صوبے رقہ میں قبائلی ذرائع نے رقہ کے مشرقی مضافات میں کرد دیموکریٹک فورس نامی کرد ملیشیا کے ٹھکانے پر نامعلوم افراد کی طرف سے حملے ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شامی عوام نے غاصب امریکی دہشتگردوں کو خوار کر دیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶شام میں امریکہ مخالف عوامی جذبات میں شدت بڑھتی جا رہی ہے جس کے پیش نظر وہاں عوام اور امریکی دہشتگروں کے مابین ٹکراؤ کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکا، سڑکوں پر موت کا رقص+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲امریکا میں ہتھیار رکھنے کی آزادی کی وجہ سے سڑک پر ایک بار پھر موت کا رقص ہوا جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
بہت ہو گیا اب آگے نہیں بڑھ سکتے، شامی فوج نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
امریکہ کو عراق کی استقامتی تحریک کا انتباہ، وقت پر ملک سے باہر نہ نکلے تو علیٰ الاعلان نشانہ بنائیں گے
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲عراق کی عصائب اہل الحق تحریک نے امریکہ کو رواں سال کے آخر تک عراق سے اپنے فوجی باہر نکالنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
-
عراق سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳عراق کے سیاستدان نے کہا ہے کہ اس ملک سے غیر ملکی افواج کو نکل جانا چاہئیے۔
-
ملک میں امریکی فوجی اقدامات پر سابق افغان صدر کی نکتہ چینی
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱افغانستان کے سابق صدر نے افغانستان میں فوجی اقدامات بالخصوص امریکی ڈرون طیاروں کی پروزاوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ دنیا کا چوکیدار نہیں، افغانستان کے بعد اب دوسرے علاقوں سے بھی اُسے نکلنا ہوگا: اسماعیل ہنیہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا دیگر علاقوں سے بھی اس کے انخلا کا باعث بنے گا اور یہ کہ دنیا میں امریکہ، اور اسرائیل سمیت اس کے اتحادی کمزور پڑتے جا رہے ہیں۔