-
ایرانی کمانڈر کا امریکہ کو واضح پیغام، بہتر ہے خود علاقے سے نکل جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤگے!
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے خطے میں موجود امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خود سے جلد از جلد علاقے سے باہر نکل جائیں۔ ساتھ ہی انہوں نے خبردار کیا کہ اگر وہ خود سے علاقہ چھوڑ کر نہ گئے تو پھر انہیں اسکی سخت قیمت چکانا ہوگی۔
-
غیر ملکی فوجیوں کو اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جانا چاہئیے: عراق
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ غیر ملکی فوجی اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جائیں۔
-
یونان، امریکا اور نیٹو کے خلاف عوامی غصہ، پرچموں کو کر دیا نذر آتش
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷یونان کے شہریوں نے امریکا اور نیٹو کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں فوجی رکهنے کی امریکی سازش
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
باقی ماندہ امریکی فوجی پندرہ روز میں ملک سے نکل جائیں گے: عراقی فوج
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶عراقی فوج کے جوائنٹ آپریشنل کمانڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ پندرہ دنوں میں تمام امریکی فوجی ملک سے باہر نکل جائیں گے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں قیام امن کے سلسلے میں امریکہ کی فریب کاری
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ قیام امن کی کوشش کا جھوٹا امریکی دعوی ، فریب اور دھوکا ہے۔
-
امریکا بہادر نے جمہوریت کی تعریف ہی بدل دی، کچھ خاص ممالک کو ملی اجلاس میں شرکت کی دعوت، روس اور چین ناراض
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴امریکا کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز جمہوریت کے موضوع پر ورچوئل سربراہی اجلاس کا اعلان کرکے چین اور روس کو ناراض کر دیا ہے۔ امریکا نے اس سربراہی اجلاس میں 110 ممالک کو دعوت دی ہے تاہم روس، چین اور مغربی ایشیا کے اہم ترین ملک ایران جیسے دنیا کے بڑے اور اہم ملکوں کو اس اجلاس سے مستثنیٰ رکھا ہے۔
-
عراق، امریکا سے براہ راست جنگ کے لئے 24 ہزار نوجوان تیار
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹عراق کی رضاکارفورس الحشدالشعبی کی سید الشہداء بریگیڈ کا کہنا ہے کہ ملک کی سرزمین سے امریکی فوجیوں کو نکالنےکے لئے 24 ہزار رضاکاروں نے اپنے نام لکھوائے ہیں۔