-
عراق میں امریکی فوجی چاہے وہ کسی بھی عنوان یا اسٹیٹس کے ساتھ موجود ہوں استقامتی گروہوں کے نشانے پر رہیں گے
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷امریکی صدر جوبائیڈن اور عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے پیر کی شب عراق میں امریکہ کے اٹھارہ سالہ فوجی مشن کے خاتمے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اس سمجھوتے کے تحت رواں سال کے اختتام تک تمام امریکی فوجی عراق سے نکل جائیں گے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے کہا کہ عراقی سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی پوری توانائی رکھتے ہیں لہذا امریکی فوجی رواں سال کے آخرتک اپنے وطن واپس لوٹ جائیں گے تاہم تربیتی امور میں تعاون کا سلسلہ کچھ عرصے تک جاری رہے گا۔
-
عراق میں امریکی فوجی مشن ختم ہونے کا اعلان
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں امریکی پروازوں کے نظام میں تبدیلی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶امریکی سول ایوی ایشن نے افغانستان میں امریکی پروازوں کو لاحق خطرات کے پیش نظر پروازوں کے قوانین و ضوابط میں تبدیلی لائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ نے عراق میں باقی رہنے کے لئے لفظوں سے کھیلنا شروع کر دیا/ جوبایڈن: سال کے آخر تک اپنا "فوجی" مشن ختم کر دیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ سال کے آخر تک عراق میں اسکا فوجی مشن ختم ہو جائے گا تاہم دیگر مقاصد کے لئے امریکی عراق میں موجود رہیں گے۔
-
امریکی فوجیوں کو ہر صورت میں نشانہ بنائیں گے: عراقی گروہوں کا اعلان
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸عراق کی استقامتی تحریک نجبا نے کہا ہے کہ وہ عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ کرے گی خواہ وہ کسی بھی عنوان سے عراق میں رہنے کی کوشش کریں۔
-
افغانستان میں امریکی مداخلت جاری، سینٹکام کے کمانڈر کی اشرف غنی سے ملاقات
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے کمانڈر میک کینزی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور موجودہ بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
شام میں نیا ٹھکانہ بنانے کی کوشش میں امریکا
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا، شمال مشرقی شام میں ایک نئے فوجی ٹھکانہ بنانے جا رہا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈر کی طالبان کو دھمکی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰طالبان کے بڑھتے قدم سے گھبرائے امریکا نے ہوائی حملے کی دھمکی دے دی۔
-
عراق میں چل رہا ہے امریکا کا ڈرٹی گیم، رضاکار فورس نے جاری کیا ثبوت
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ کیمروں سے حاصل تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا، داعش کے عناصر کو ہیلی برن کر رہا ہے۔
-
امریکا کو طالبان کا شدیدانتباه
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ