-
عراقی رضاکار فورس کی امریکی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل سید الشہداء بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اگر عراق کے مذاکرات کار امریکی فوجیوں کے انخلاء کا وعدہ نہیں کرتے تو ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا ہے۔
-
امریکا نے اپنی فوجی چھاونی پر حملے کی تائید کر دی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳امریکی اتحاد نے اربیل میں اپنی چھاونی پر ڈرون حملے کی تائید کر دی ہے۔
-
عراقی وزیر خارجہ کے بیان پر استقامتی گروہوں کا سخت انتباه
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن؛ شبوہ میں نئی پہاڑیوں پر یمنی فوج کا کنٹرول
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸یمنی فوج نے صوبے شبوہ میں عقبہ القنذع نامی اسٹریٹیجک علاقے میں مزید پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
بغداد کو امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں: عراقی استقامتی تنظیموں کا اعلان
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰عراق کی استقامتی تحریک نجباء نے عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کے بیانات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات امریکی مفادات کے لئے دئے گئے ہیں۔
-
اربیل میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
طالبان نے افغان مترجم کو گولیاں مار کر قتل کردیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۸طالبان نے افغانستان میں امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے ایک افغان مترجم کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔
-
افغان فوج کی پیشقدمی/ افغان حکومت کی حمایت میں امریکہ کا طالبان پر حملوں کا دعوا/ طالبان کے حملے میں پانچ بچے جاں بحق
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴افغانستان میں طالبان اور سرکاری افواج کے درمیان جنگ جاری ہے ۔ اس درمیان امریکا نے طالبان کے خلاف ڈرون آپریشن کی خبردی ہے۔
-
سال کے آخر تک امریکی فوجی عراق سے نکل جائیں گے: امریکی میڈیا کا دعوا
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکہ اور عراق کے درمیان رواں سال کے آخر تک عراق سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کے بارے میں اتفاق ہوجانے کی خبر دی ہے ۔
-
سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر ایف سولہ کی تعیناتی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹سحر نیوز رپورٹ