-
شام میں امریکی ڈرون سرنگوں
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد امریکیوں کا جاسوس ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں کے راستے میں دھماکہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکی سفارتخانہ، سفارتی مرکز نہیں، فوجی اڈہ ہے: عراقی تنظیم
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴عراق کی النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک نے بغداد میں امریکی سفارت خانہ کو فوجی چھاؤنی قرار دیا ہے۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹عراقی ذرائع نے کل رات اربیل میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے اڈے کے نزدیک راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کا مقصد داعش کو زندہ کرنا تھا: نصراللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضآکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ جنرل ابو مہدی المھندس کو قتل کرنے کا امریکی مقصد، داعش دہشتگرد گروہ کو دوبارہ زندہ کرنا تھا۔
-
عراق، بغداد ائیرپورٹ اور امریکی کانوائے پر پھر حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵عراقی ذرائع نے پیر کے روز بغداد ائیرپورٹ کے نزدیک راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی پابندیاں طبی دہشت گردی کی مصداق ہیں: جواد ظریف
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کورونا مہم کے دوران امریکی پابندیوں کو طبی دہشت گردی کا مصداق قرار دیا ہے۔
-
امریکی پولیس کا وحشی چہرا+ ویڈیوز
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸امریکا میں پر امن مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل شام امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکہ: فائرنگ کے متعدد واقعات میں 98 افراد ہلاک و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳امریکہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 98 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔