-
معذوروں کو بھی نہیں چھوڑتی امریکی پولیس
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے بہیمانہ رویے کے خلاف تین مہینے سے امریکہ میں جاری مظاہروں کے دوران آئے دن امریکی پولیس کا غیر انسانی چہرہ مزید آشکار ہوتا جا رہا ہے۔ حال ہی میں نسل پرست امریکی پولیس والوں نے پر امن طریقے سے مظاہرے میں شریک وھیل چیئر پر بیٹھے ایک معذور شخص کو گرفتار کر لیا۔ امریکی صدر مظاہرہ کرنے والوں کو بارہا غنڈہ اور بلوائی کہہ کر انکی توہین کرنے کے ساتھ ساتھ انکی سرکوبی کا حکم جاری کر چکے ہیں۔
-
عالمی فوجداری عدالت نے امریکی غنڈہ گردی کی مذمت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱عالمی فوجداری عدالت نے اپنے دو اعلیٰ عہدے داروں پر لگی امریکی پابندیوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر عراقی اراکین پارلیمنٹ کی تاکید
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰عراق کے اراکین پارلیمنٹ نے ایک بار پھر عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کانوائے شام میں داخل
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰امریکہ کا ایک فوجی کانوائے شمال مشرقی شام کی الولید گذر گاہ سے الحسکہ میں داخل ہوگیا ہے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل میں ایک بار پھر تنہا، مگر کیوں؟
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴امریکہ نے تکفیری دہشت گردوں کے بارے میں سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد ویٹو کر دی۔
-
حکومت، افغانستان کے حالات کے سلسلے میں جواب دے: امریکی کانگریس کا مطالبہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵امریکی ایوان نمائندگان کےڈیموکریٹ ارکان نے وزیر خارجہ اور وزیر جنگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے بارے میں حالات کا جائزہ لینےکے لئے ہونے والے اجلاس میں گواہ پیش کریں۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کی وجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائندے نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد اس لئے کم ہوئی ہے کہ انہیں مقاومتی فورسز کی جانب سے حملے کا خوف لاحق ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں بدامنی کی جڑ امریکہ ہے: سابق افغان صدر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کو گزشتہ دو عشروں سے جنگ و خونریزی اور دہشت گردی کا سامنا ہے جس کی اصل وجہ امریکہ ہے جس نے افغانستان کے لئے یہ مسائل پیدا کئے ہیں۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں امریکہ کی قیادت میں عالمی اتحاد کے فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
التاجی فوجی اڈے کا کنٹرول عراقی فوج نے سنبھال لیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵عراقی فوج نے بغداد کے نواح میں واقع التاجی فوجی اڈے کا کنٹرول مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لے لیا او ردہشت گرد امریکی فوجی وہاں سے باہر نکل گئے ہیں۔