-
عراقی پارلیمنٹ بدستور امریکیوں کی انخلا کے درپے
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶عراقی پارلیمنٹ میں بدر جماعت کے پارلیمانی لیڈر نے کہا ہے ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء کیلئے عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے بدستور کوشش میں مصروف ہیں۔
-
امریکہ کی طبی دہشتگردی سے 2 ارب لوگوں کی جان کو خطرہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی طبی دہشت گردی سے دنیا میں دو ارب لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
استقامی محاذ شعب ابی طالب میں ہے: سید نصراللہ
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے موجودہ صورتحال کو استقامتی محاذ کے لیے شعب ابی طالب جیسے صورتحال کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
امریکہ سعودی عرب میں اپنی فوجی تنصیبات کم کر رہا ہے: امریکی اخبار کا انکشاف
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے اپنی تازہ اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب میں نصب پیٹریاٹ میزائل سسٹم ہٹانے اور اپنے فوجیوں کی تعداد میں کمی پر غور کر رہی ہے۔
-
ٹرمپ نے شام میں موجود امریکی دہشتگردوں کو تیل تنصیبات کا محافط بتایا
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲امریکی صدر نے شام میں مداخلت پسندانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر دعوی کیا ہے کہ ہمارے فوجی شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کر رہے ہیں۔
-
امریکہ اپنے مفادات کی خاطر دنیا کا سکون تباہ کر رہا ہے: موسوی
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا کہ امریکا کو دنیا بھر میں اپنی ذلت آمیز خودسرانہ پالیسیوں کو ختم کرنا ہوگا۔
-
شام سے عراق میں داعش دہشت گردوں کی در اندازی میں امریکی کردار کا انکشاف+ ویڈیوز
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱امریکی فوجی داعش کے دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں۔
-
ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس، امریکی دہشت گردی کی مذمت
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں کے سربراہوں کے ورچوول اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دنیا کو کافی بڑے خطرات کا سامنا ہے اس لئے باہمی تعاون سے ان خطرات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
پابندی کی مدّت بڑھی تو ایران کا جواب سخت ہو گا: موسوی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ہتھیاروں پر پابندی کی مدّت بڑھائی گئی تو تہران کا جواب سخت ہو گا۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کاروائی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶عراق کے صوبے الانبار کی آپریشنل کمان نے اس صوبے کے مغربی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف رمضان دوم کے نام سے ایک بڑی فوجی کاروائی کا آغاز کیا ہے۔