... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i366826-..._اور_امریکہ_دیکھتا_رہ_گیا!_کارٹون
اسلامی جمہوریہ ایران نے شیطان بزرگ اور نام نہاد سپر پاور کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پانچ آئل ٹینکر ونیزوئلا کے لئے روانہ کئے جن میں سے اب تک چار ونیزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ آخری آئل ٹینکر ونیزوئلا کے ساحلوں سے نزدیک ہو رہا ہے۔ اس درمیان امریکہ کو خاصی خفت اٹھانی پڑی اور سیاسی مبصرین کے بقول ایک بار پھر ایران نے امریکہ کی ساری ہیبت خاک میں ملا کر رکھ دی۔ قابل ذکر ہے کہ سامراج مخالف ایران اور ونیزوئلا دو قریبی دوست ملک ہیں اور دونوں کو امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا سامنا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵ Asia/Tehran
  • ... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون