-
شام میں امریکی طیاروں کا ممنوعہ فاسفورس بموں سے حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام میں اپنی وحشیانہ فضائی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ، ایک بار پھر شام کے علاقے الباغوز پر ممنوعہ فاسفورس بم برسائے ہیں۔
-
شام میں امریکی جنگی طیاروں کا فاسفورس بموں سے حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰امریکا کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام میں اپنی فضائی جارحیت کے دوران ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کئے ہیں۔ شامی ذرائع ابلاغ نے بھی خبر دی ہے کہ قنیطرہ کے مضافات پر صیہونی فوج نے حملہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن، شام میں فوج باقی رکھنے کا اعلان
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۶امریکی صدر ٹرمپ نے شام سے فوج واپس بلانے کے اپنے اعلان سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے کچھ فوجی شام میں باقی رکھیں گے۔
-
امریکہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے، روس
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲روس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ شام میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے تحفظ کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا غلط استعمال کر رہا ہے۔
-
داعش کے پاس موجود سونے کے ذخائر پر امریکا کی للچائی نظریں
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹شام کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں نے شام کے دیر الزور علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنوں کا اس لئے محاصرہ کر رکھا ہے تاکہ ان سے 40 ٹن سونا اور کروڑوں ڈالر حاصل کر سکیں ۔
-
شام میں پناہ گزیں کیمپ پر امریکی طیاروں کی بمباری
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ پر بمباری کرکے کم سے کم ستّر افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
شامی فوج کے ٹھکانے پر غیر قانونی امریکی اتحاد کا حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷داعش کے خلاف قائم نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی شام کے شہر البوکمال میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ امریکہ نے شمال مشرقی شام کے صوبے حسکہ میں بھاری مقدار میں فوجی سازو سامان منتقل کر دیا۔
-
شام اور افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت بے سود، ٹرمپ کا اعتراف
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸امریکی صدر ٹرمپ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام اور افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت کے منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
شام میں دیرالزور پر امریکی اتحاد کا حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳مشرقی شام کے مضافاتی علاقے پر امریکی اتحاد کے حملے میں ایک ہی گھرانے کے آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
شام: دیرالزور پر امریکی اتحاد کا حملہ، 13 افراد جاں بحق
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲مشرقی شام میں دیرالزور کے علاقے الباغوز پر امریکی اتحاد کے حملے میں کم از کم تیرہ عام شہری جاں بحق ہو گئے۔