عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے شام، روس اور اسرائیل کے حوالے سے بہت ہی دلچسپ باتیں تحریر کی ہیں۔ وہ لکھتے ہیں:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے شام میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں اس ادارے کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے-
سحر نیوز رپورٹ
امریکہ، شامی حکومت کے مخالفین اور مغربی و عربی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کئے جانے کے خوف سے شام کے شہر ادلب کے کچھ باشندوں نے خود ہی ماسک بنا ڈالے۔
شام کے ذرائع ابلاغ نے حماہ کے مغربی مضافات میں واقع وادی العیون پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے میزائل حملے کی خبر دی تھی ۔