-
جرمنی اور ہالینڈ لیپرڈ ون ٹینک یوکرین کو دیں گے
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کی جنگ کو طول دینے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا ہے۔ جنرل قاسم سلیمانی
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران نے دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ جدید ہتھیاروں سے لیس فوج یعنی امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا اور دنیا والوں پر ثابت کردیا کہ امریکی فوج کی جھوٹی ہیبت میں کوئی دم نہیں ہے
-
برطانوی آئیل ٹینکر ایران سے آزاد سمندری حدود کے لئے روانہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا ایمپیرو ، جنوبی ایران کی بندرگاہ، بندر عباس سے روانہ ہوگیا ۔
-
استقامتی محاذ نے ابراہیمی استقامت سے درس لیا ہے، خطیب نماز عیدالاضحی
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مرکزی نماز عیدالاضحی کے خطیب نے راہ خدا میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی استقامت، مزاحمت اور مجاہدت کو مسلمین عالم کے لئے نمونہ عمل قرار دیا اور کہا کہ ایران کے مسلمان عوام نے اپنی ابراہیمی استقامت و مجاہدت سے دنیا میں امریکا کی ہیبت ختم کردی ہے ۔
-
سپاہ سے ڈر کر بھاگ کھڑا ہوا برطانوی وار شپ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹چند روز قبل (8 اگست) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک جوان نے بڑی دلچسپ ویڈیو بنا کر شائع کی جس میں ایک برطانوی وار شپ کو دیکھا جا سکتا ہے جو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سپاہ کی اسپیڈ بوٹ سے روبرو ہونے کے بعد فرار کرنے پر مجبور ہے۔
-
طاقتور ایران سے برطانیہ کے ٹکراو کے نتائج
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶ایران کے خلاف ان دنوں دشمنی کی تلورا لہرانے والے مغربی ممالک خاص طور پر امریکا سے سب سے بڑی غلطی یہ ہو رہی ہے کہ وہ ایران اور اس کے اتحادیوں کی طاقت کا صحیح اندازہ نہیں کر پا رہے ہیں ۔ یہی سبب ہے کہ بحران بڑھتا جا رہا ہے جس کی ایک مثال ٹینکرز کی ضبطی کا معاملہ ہے۔
-
برطانوی آئل ٹینکر کو روکنا ایران کا غیر قانونی اقدام نہیں، روس
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۰روس کے نائب وزیر خارجہ نے اسکائی نیوز سے گفتگو میں برطانوی پرچم کے حامل آئل ٹینکر کے روکے جانے سے متعلق ایران کے اقدام کو قانون کے دائرے میں قرار دیتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے۔
-
اپنی خیر چاہتے ہو تو دور رہو، برطانوی جنگی بیڑے کو سپاہ کی دھمکی ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سپاہ پاسداران کے ذریعے برطانوی آئل ٹینکر کو روکے جانے کے واقعے کی مزید تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
جہاز چور ملکہ! ۔ کارٹون گیلری
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸تہران میں روایت فتح ثقافتی مرکز نے ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جس میں برطانیہ کی سمندری ڈکیتی کے موضوع پر کارٹونسٹ حضرات نے اپنی تخلیقات پیش کی ہیں۔اس نمائش کا عنوان ’’جہاز چور ملکہ‘‘ رکھا گیا ہے۔
-
جہاز رانی کے قوانین پر بلا امتیاز عمل درآمد ہو: ایران
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات میں کہا کہ امن و سیکورٹی کے تحفظ کے لئے تمام ممالک کو جہاز رانی سے متعلق بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنا چاہئے اور اس سلسلے میں کسی ملک کے لئے بھی کسی فرق کے قائل نہیں ہیں -