Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷
چند روز قبل ٹرمپ نے ایک احمقانہ دعوا کر کےخود کو درد سر میں اُس وقت ڈال دیا جب سپاہ نے انکے دعوے کے برخلاف اپنے ڈرون سے انکے جنگی بیڑے کی لی گئی ویڈیو ریلیز کی۔اسکے دو ایک دن بعد ہی برطانیہ نے ایک حماقت کی اور اسے اپنے ایک آئل ٹینکر کو سپاہ کی تحویل میں دینا پڑا۔بنتے دونوں بڑے طرم خاں ہیں مگر بیان بازی کے سوا وه ایران کا کچھ نہ بگاڑ سکے!