• سلمان کا بیٹا کہاں کھو گیا ؟

    سلمان کا بیٹا کہاں کھو گیا ؟

    May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱

    سعودی عرب میں شاہی محل پر چند دنوں پہلے ہونے والے حملے کے بعد سے ولیعہد محمد بن سلمان کے غائب ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بعض تجزئیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ولیعہد اس وقت کسی خفیہ پروجیکٹ کی تکمیل میں مشغول ہیں۔

  • اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون

    اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰

    ابرہۂ دوراں ٹرمپ نے مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں اپنا سفارتخانہ منتقل کر کے اصحاب فیل اور ابابیل کی داستان یاد دلا دی۔

  • غزہ،صیہونیوں کے گلے کی ہڈی ۔ کارٹون

    غزہ،صیہونیوں کے گلے کی ہڈی ۔ کارٹون

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲

    دسیوں عرب اور اسلامی ممالک کے ہوتے ہوئے اکیلا غزہ ہی ہے جو صیہونیوں کے گلے کی ہڈی بنا ہوا ہے۔سلام ہو فلسطینی مجاہدوں پر...!

  • ٹرمپ خود جاکے فساد کھڑا کریں گے! ۔ کارٹون

    ٹرمپ خود جاکے فساد کھڑا کریں گے! ۔ کارٹون

    May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵

    العالم کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ خود بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح کرنے جائیں گے۔۱۴ مئی کو کہ جسے عالم اسلام بالخصوص فلسطین میں ’’یوم نکبت‘‘ کہا جاتا ہے،اسرائیل کے نحس اور ناپاک وجود کی بنیاد رکھی گئی تھی۔اسی دن امریکہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کرے گا۔

  • حماقت کی تو سزا ملے گی! ۔ کارٹون

    حماقت کی تو سزا ملے گی! ۔ کارٹون

    May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل باقری نے کہا ہے کہ دشمن کی حماقت پر خاموش نہیں رہیں گے بلکہ اسکا فوری طور پر مناسب جواب دیں گے۔

  • صدر ہے، پر عقل سے پیدل! ۔ کارٹون

    صدر ہے، پر عقل سے پیدل! ۔ کارٹون

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ صدارت کے دوران اس قدر غیر سنجیدہ حرکتیں اور فیصلے کر چکے ہیں کہ دنیا کو اب انکی عقل پر بھی شک ہونے لگا ہے!

  • حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون

    حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴

    ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔

  • اسرائیل کا آؤٹ ڈور سینیما ۔ کارٹون

    اسرائیل کا آؤٹ ڈور سینیما ۔ کارٹون

    Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰

    میڈیا اور سوشل میڈیا میں کچھ ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے صیہونی باشندے غزہ کے قریب سرحدی علاقوں میں جاتے ہیں اور وہاں بنے ’’سیکیورٹی ٹاورز‘‘ پر چڑھ کر صیہونی درندوں کے ہاتھوں نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کا مشاہدہ کرتے ہیں!

  • فساد کی جڑ! ۔ کارٹون

    فساد کی جڑ! ۔ کارٹون

    Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱

    یورپ سے لے کر ایشیا تک کے کئی ممالک میں انتہا پسندی اور سیاسی و مذہبی بنیادوں پر فتنہ و فساد کے فروغ کے پیچھے سوشل میڈیا ٹیلیگرام کا ہاتھ نظر آیا جس کے بعد ان ممالک نے اس پر مکمل طور پر پابندی لگانے یا اسے محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • مار کے بھاگ نکلنے کا زمانہ گیا! ۔ کارٹون

    مار کے بھاگ نکلنے کا زمانہ گیا! ۔ کارٹون

    Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہا ہے کہ اب وہ زمانہ ختم ہوا کہ ’’مارو اور بھاگ لو‘‘! اب صیہونی اگر کوئی غلطی کرتے ہیں تو اسکی سزا یقینی ہے۔