اسرائیل کا آؤٹ ڈور سینیما ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i323138-اسرائیل_کا_آؤٹ_ڈور_سینیما_کارٹون
میڈیا اور سوشل میڈیا میں کچھ ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے صیہونی باشندے غزہ کے قریب سرحدی علاقوں میں جاتے ہیں اور وہاں بنے ’’سیکیورٹی ٹاورز‘‘ پر چڑھ کر صیہونی درندوں کے ہاتھوں نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کا مشاہدہ کرتے ہیں!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰ Asia/Tehran
  • اسرائیل کا آؤٹ ڈور سینیما ۔ کارٹون