-
یہ بورڈ اسکیٹنگ بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱لوگ آجکل سرخیوں میں بنے رہنے کے لئے طرح طرح کے طریقۂ کار اپناتے ہیں۔ انہیں میں سے ایک یہ جوان ہے جس نے اسکیٹ بورڈ پر سوار ہو کر 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہلتی تصویریں ۔ تصاویر
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۶اپنی نگاہوں کو آزمائیں،کہیں یہ تصاویر آپکی نظر میں ہل تو نہیں رہیں؟!
-
لگژری ہوٹل جو کبھی جیل ہوا کرتا تھا ۔ تصاویر
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹امریکہ: لبرٹی نامی ہوٹل جو اٹھارویں صدی میں ایک جیل ہوا کرتا تھا جو اب تعمیر نو ہوجانے کے بعد ایک لگژری ہوٹل میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
کاریں بھی انوکھی،پارکنگ بھی انوکھی ۔ تصاویر
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶سنگاپور میں بنی ایک شاندار پارکنگ جس میں لگزری اور گراں قیمت کاریں پارک ہوتی ہیں۔
-
حیرت انگیز کرتب بازی ۔ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸جگر چاہئیے ان کرتب بازیوں کے لئے!
-
پہاڑ پر اترا جہاز ۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح ایک جہاز پہاڑ پر اترا۔
-
انڈا جو پینسل سے تلا جاتا ہے !- ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲فن مصوری کی یہ تخلیقات خالق کا کلمہ پڑھوا دیتی ہیں کہ سبحان اللہ،انسان کی شکل میں اس نے آخر یہ کیسی مخلوق بنا دی!!!
-
یہ موبائل بھی غضب کی بلا ہے !!!
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶اس موبائل نے کیا کچھ نہیں کيا...!
-
حیوانات کی حرکتیں ۔ تصاویر
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶خداوند عالم نے اس دنیا میں انسان کے لطف اندوز ہونے کے لئے بے شمار اسباب فراہم کئے ہیں۔ان میں سے ایک حیوانات کی حرکتوں کا بغور مطالعہ ہے جس کا اپنا لطف ہے۔یہی وجہ ہے کہ بہت سے دانشور حیوانات کی زندگی پر مطالعہ کرنے اور اسکے اسرار و رموز سمجھنے میں اپنی زندگی صرف کر دیتے ہیں۔
-
ایران میں بکھری قدرتی رعنائیاں ۔ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳ایران:مازندران صوبے میں واقع سرکا دیہات کا نظارہ کریں، گویا جنت کا ٹکڑا ہو۔