-
۲۰ سال میں کیا کیا ہے ناسا نے؟ ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴سیارہ مریخ کی سطح پر ناسا کی گزشتہ ۲۰ برسوں میں ہونے والی سرگرمیوں کی کچھ جھلکیاں آپ اس ویڈیو میں دیکھیں۔
-
یہ دیکھ کر تو کافر بھی ایمان لے آئے! ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸ناسا کے ذریعہ بنائی گئی ایک ویڈیو جسے دیکھ کر خدا کی خلق کردہ کائنات کی عظمت کا بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے۔ شاید کفر یا غرور و تکبر جیسے امراض کا شکار انسان بھی اگر اسے دیکھے تو اسکے مرض کا مداوا اس ویڈیو کے ذریعہ ممکن ہو! اس ویڈیو کو دیکھیں اور عظمت خدا کا کلمہ پڑھیں۔ سبحان اللہ۔
-
آئیے سیکھئے3 ڈی اسکیچنگ ! - ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱انسان اگر اپنی صلاحیتوں کو صحیح پروان چڑھائے اور انہیں درست بروئے کار لائے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ محیر العقول توانائیوں کا مالک ہے۔فن مصوری کی یہ تخلیقات خالق کا کلمہ پڑھوا دیتی ہیں کہ سبحان اللہ،انسان کی شکل میں اس نے آخر یہ کیسی مخلوق بنا دی!!!
-
حیرت انگیز آرٹ ۔ تصاویر
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷انسان اگر اپنی صلاحیتوں کو صحیح پروان چڑھائے اور انہیں درست بروئے کار لائے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ محیر العقول توانائیوں کا مالک ہے۔فن مصوری کی یہ تخلیقات خالق کا کلمہ پڑھوا دیتی ہیں کہ سبحان اللہ،انسان کی شکل میں اس نے آخر یہ کیسی مخلوق بنا دی!!!
-
دھوپ میں پڑے انڈوں سے چوزے نکل پڑے ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴ایکسپائر ہو چکے ہزاروں انڈوں کو جب ایک میدان میں پھینک دیا گیا تب قدرت نے اپنے تخلیقی عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے شدید دھوپ میں پڑے ان انڈوں سے کچھ گھنٹے بعد چوزے نکال دئے۔
-
ڈوبتے ہوئے بھی خوبصورتی بکھیر جاتا ہے سورج ۔ تصاویر
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰دن رات کی اس گردش میں سورج کا ایک اہم کردار ہوتا ہے۔جب سورج صبح میں نمودار ہوتا ہے تب بھی اپنے ساتھ حسین مناظر لے کر آتا ہے اور جب غروب ہوتا ہے تب بھی خوبصورتیاں بانٹتا دکھائی دیتا ہے۔ سبحان اللہ! کتنی حسین خلقت ہے ہمارے جمیل پروردگار کی!
-
فضا سے اپنے رات دن دیکھئے ۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۷اس ویڈیو میں آپ زمین کی حرکت کا ایک ’’ٹائم لپس(Time Lapse)‘‘ دیکھ سکتے ہیں جس میں شب و روز کی رفت و آمد کو فضا میں معلق ایک روسی سیٹیلائٹ سے فلمایا گیا ہے۔
-
خدادادی سکون ہے ان مناظر میں ۔ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷زمین اور آسمانوں کی پیدائش میں اور رات اور دن کے باری باری سے آنے میں اُن ہوش مند لوگوں کے لیے بہت نشانیاں ہیں۔جو اٹھتے، بیٹھتے اور لیٹتے، ہر حال میں خدا کو یاد کرتے ہیں اور آسمان و زمین کی ساخت میں غور و فکر کرتے ہیں (وہ بے اختیار بو ل اٹھتے ہیں) "پروردگار! یہ سب کچھ تو نے فضول اور بے مقصد نہیں بنایا ہے، تو پاک ہے اس سے کہ عبث کام کرے پس اے رب! ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔ (سورہ آل عمران آیت ۔۱۹۰۔۱۹۱)
-
... مگر جانور، جانور کے کام آتا ہے۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۹آجکل کی بے رحم دنیا میں کہ جب انسان، انسان کے خون کا پیاسا ہو،ایک مسلمان اپنے ہی ہم مسلک کا خون بہانے پر تلا ہو،وہاں پر یہ ویڈیو ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔بہت سے حیوان ہیں جو انسان نما ہیں اور بہت سےانسان ہیں جو حیوان نما ہیں بلکہ قرآن کریم کی زبان میں ان سے بھی بدتر!
-
’’شیکی شیما‘‘ ایک لکزری ٹرین ۔ تصاویر
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳شیکی شیما نامی یہ لکزری ٹرین جاپان میں بنائی گئی ہے جس میں لیٹرین، باتھروم ، بیڈ روم، ریسٹورینٹ کے علاوہ 17 سوئیٹ بھی موجود ہیں جو جدیدترین سہولیات سے مزین ہیں۔بہت سے لوگوں کے لئے یہ ٹرین منزل تک پہونچانے والے ایک ذریعہ سے بڑھ کر خود منزل کی حیثیت بھی رکھ سکتی ہے۔