-
محرم کا چاند نمودار ، حرم حسینی کا پرچم تبدیل
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی کربلا ئے معلی میں امام حسین علیہ السلام کا روضہ مقدس سیاہ پوش ہوگیا
-
عیدغدیر پرعمامہ پہنانے کی تقریب
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵فوٹو گیلری
-
ایران میں عید غدیر کا جشن
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹فوٹو گیلری
-
منقبت - چلو غدیر چلیں
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰منقبت خواں : سید علی دیپ رضوی
-
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
دیباچۂ کربلا، مسلم بے نوا! ۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے قم میں عزاداری
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۵فوٹو گیلری
-
حضرت امام محمد تقی علیہ اسلام کی شب شہادت
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶فرزند رسول حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوراعالم اسلام سوگوار ہے۔
-
مکتب جعفریہ کے بانی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شب شہادت
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵آسمان امامت و ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور شاہراہوں پر سیاہ پرچم اور بینرز لگائے گئے ہیں اور مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا و سینہ زنی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
رے کا مسافر (فلم)
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰شہر رے میں مدفون جلیل القدر امام زادے،شاہ عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے یوم وفات کے موقع پر آپ کے بعض حالات زندگی پر بنی شاندار فلم ملاحظہ کریں۔اس فلم میں رے کی جانب آپ کے سفر کے دوران پیش آنے والے واقعات کو دکھایا گیا ہے۔