-
زیارت شاہ عبدالعظیم حسنی اور آپ کا تعارف - ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰وفات حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کی مناسبت پر ہم عاشقان اہلبیت ع کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں-
-
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
۴ جون | یومِ رحلتِ امام خمینیؒ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰امام خمینیؒ, اللہ کی عظیم ترین نشانی امام خمینیؒ زمانے کے معجزات میں سے ایک معجزہ تھے۔ وہ اللہ کی عظیم نشانیوں میں سے ایک نشانی تھے۔ امام خمینیؒ حقیقی آیت اللہ العظمی (اللہ کی عظیم ترین نشانی) تھے۔ ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ) 6مارچ، 2017
-
تاریخ کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبرحضرت علی (ع) کا یوم شہادت
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸فاتح خیبر مشکل کشاء امیرالمومنین حضرت امام علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک اہلبیت اطہارعلیہم السلام کے تمام چاہنے والوں اور اپنے تمام سامعین و ناظرین کی خدمت میں بادل مغموم تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
نوحہ - " یہ شب ضربت ہے خون میں تر میرا امام ہے " - آڈیو
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰نوحہ خواں - سید علی دیپ رضوی
-
یوم وفات ناصرہ رسول اللہ (ص) حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا !
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی وفات کی مناسبت سے خصوصی پروگرام مصباح الہدی ملاحظہ فرمائیے ۔
-
افکار شہید مطہری رضوان اللہ تعالی علیہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰متفکرین کو چاہئیے کہ وہ شہید مطہری کی کتابوں کو مورد توجہ قرار دیں اور علمی تنقید کے ساتھ بحث کو آگے بڑھائیں اور جس سطح پر افکار کی بنیاد شہید مطہری نے رکھی ہے اُس پر جدید فکری بنیادوں کو تعمیر کریں۔۔
-
مدارس اور یونیورسٹیوں کی قربت میں شہید مطہریؒ کا کردار
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا شہید مرتضی مطہریؒ کے بارے میں انٹرویو 30 اپریل ،1984- دورانیہ 06:36
-
شہید مرتضی مطہری اور روز معلم !
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰اگرچہ ہر دن روز معلم ہے، لیکن ایک خاص دن کو ان سے منسوب کرنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ان کے مقام اور رتبے کو قومی سطح پر بلند کیا جائے، یعنی استاد کے احترام کا دن، استاد کی خدمات کی قدردانی کا دن، استاد کی حوصلہ افزائی کا دن، استاد سے ایک نئے جذبے کے ساتھ تجدید عہد کا دن، معاشرے میں استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا دن، آج ہم اپنے اساتذہ کرام سے بھی تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم کبھی ان کی زحمتوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔
-
طبس میں امریکی فوجی حملے کی شکست کی سالگرہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹پچّیس اپریل مغربی ایران میں واقع صحرائے طبس میں امریکی حملے کی ناکامی کی سالگرہ کا دن ہے۔