-
امریکہ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک , متعدد زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۸امریکی ریاست الاباما میں متعدد حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے کئی افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸امریکی ریاست پینسلونیا کے مشرق میں واقع شہر فالس ٹاؤن شپ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سات افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شکاگو کے نزدیک ایک علاقے میں فائرنگ سے چارافراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ: 2023 میں فائرنگ سے 78 ہزار افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴آرمڈ وائلنس آرکائیو کے مطابق، 2023 میں امریکہ میں 78 ہزار افراد آتشیں اور سرد ہتھیاروں سے ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔
-
امریکہ میں پھر نسل پرستانہ حملہ، تین سیاہ فام شہریوں کا قتل
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۶ایک نسل پرست سفید فام امریکی نے تین سیاہ فام شہریوں کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔
-
امریکی ریاست میشیگن میں فائرنگ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹امریکی ریاست میشیگن میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی اسکولوں میں ہتھیاروں کے ساتھ تشدد کے واقعات میں اضافہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی اسکولوں میں ہتھیاروں کے ساتھ تشدد کے واقعات میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، تین معصوم بچے ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹امریکی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ریاست اوہائیو میں تین بچوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں خونی تعطیلات، 40 افراد ہلاک و زخمی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸امریکہ میں خونی تعطیلات کے دوران 40 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔