-
امریکہ، مزید دو لوگ گن کلچر کے بھینٹ چڑھ گئے
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰امریکہ کے شہر سیاٹل میں ہونے والی فائرنگ میں دو لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری، اس بار خاتون نے 6 کو قتل کیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ویل میں ایک اٹھائیس سالہ خاتون نے ایک پرائیویٹ ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کر کے تین بچوں اور عملے کے تین افراد کو قتل کر دیا۔
-
نیویارک، نامعلوم شخص کی دو خواتین پر فائرنگ
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵امریکی شہر نیویارک میں ایک نامعلوم شخص دو خواتین پر فائرنگ کر کے فرار ہو گیا۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، 9 بچے اور نوجوان زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵امریکہ کی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 9 بچے اور نوجوان زخمی ہو گئے۔
-
امریکی صدر نے ملک میں مسلحانہ انتہاپسندی کے عام ہونے کا اعتراف کیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر یہ اعتراف کیا ہے کہ مسلحانہ انتہا پسندی کا دائرہ پورے ملک میں پھیل چکا ہے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، ایک ہلاک، تین زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸ریاست ٹیکساس کے ایک تجارتی مرکز میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رواں ماہ چوتھی بار اجتماعی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
لوڈڈ اسلحے سے کھیلتا ایک ننہا امریکی بچہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲امریکہ؛ چینل این بی سی نے ریاست انڈیانا کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک ننہے بچے کو ایک لوڈڈ اسلحے کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچے کے باپ کو پولیس نے حراست میں لے کر اسلحہ ضبط کر لیا ہے، جبکہ خود بچے کو اسکی ماں کے حوالے کر دیا گیا۔
-
کیلی فورنیا میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جن میں ایک ماں اور ایک بچہ بھی شامل ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کا جنون جاری، ہالیوڈ میں فائرنگ سے متعدد ہلاک و زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵امریکی پولیس کے مطابق ہفتہ کے دن ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، اطلاعات کے مطابق یہ فائرنگ ہالیود کے ایک مشہورعلاقے میں ہوئی ہے۔