SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

heavy rain and flood

  • پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری

    پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری

    Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶

    پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف علاقوں میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے ہزاروں رضاکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے پاکستان میں تین کروڑ سیلاب متاثرین کے لیے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • پاکستان نے ہندوستانی دعویٰ مسترد کر دیا

    پاکستان نے ہندوستانی دعویٰ مسترد کر دیا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰

    پاکستانی دفتر خارجہ نے ہندوستانی میڈیا ادارے کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران ایک کالعدم تنظیم بھی امدادی سرگرمیوں میں لگی ہوئی ہے۔

  • پاکستان میں حالیہ بارش اور سیلاب سے ایک ہزار 42 ارب روپے کا نقصان

    پاکستان میں حالیہ بارش اور سیلاب سے ایک ہزار 42 ارب روپے کا نقصان

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸

    حکومت پاکستان نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ ایک ہزار 42 ارب روپے لگایا ہے۔

  •  ایران اور پاکستان کا افغانستان سے متعلق مشترکہ نقطۂ نظر ہے: بلاول بھٹو زرداری 

    ایران اور پاکستان کا افغانستان سے متعلق مشترکہ نقطۂ نظر ہے: بلاول بھٹو زرداری 

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  ٹیلی فونی گفتگو کے دوران، باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی مسائل نیز ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • سیلاب متاثرین کے لئے ایرانی امداد کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

    سیلاب متاثرین کے لئے ایرانی امداد کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹

    پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے ایران کی جانب سےانسان دوستانہ امداد کی پہلی کھیپ پاکستانی حکام کے حوالے کر دی گئی۔

  • پاکستان میں سیلاب کی تازه ترین صورتحال

    پاکستان میں سیلاب کی تازه ترین صورتحال

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں سیلاب

    پاکستان میں سیلاب

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷

    پاکستان میں سیلاب کا زور ٹوٹ گیا ہے لیکن بعض علاقوں میں اس کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔

  • عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے: اقوام متحدہ

    عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے: اقوام متحدہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جو امداد موصول ہورہی ہے وہ ضرورت کو پورا کرنے میں ناکام ہے ۔

  • پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال

    پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال

    Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲

    پاکستان میں موسمی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کا زور ٹوٹ گیا ہے تاہم بعض مقامات پر دریاؤں میں پانی اونچی سطح پر بر قرار ہے۔

  • طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پاکستان کو 10 ارب ڈالر کا نقصان

    طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پاکستان کو 10 ارب ڈالر کا نقصان

    Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: گجرات میں اچانک سیاسی ہلچل، تمام وزرا مستعفی
    ہندوستان: گجرات میں اچانک سیاسی ہلچل، تمام وزرا مستعفی
    ۶ hours ago
  • پاکستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اہم
  • ہندوستان: روس سے تیل کی درآمد جاری رہے گی
  • غزہ جنگ بندی تو ہو گئی مگر صیہونی دہشت گردی اور دہشت گردی کے اعداد و شمار کا کیا ؟ ایک بھیانک رپورٹ
  • غزہ جنگ بندی ، صیہونی حکومت کی خلاف ورزیاں جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS