-
ہندوستان: شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا چوتھا مرحلہ کامیاب، اسرو
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے "اسرو" نے شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا مدار بڑھانے کا چوتھا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش ہندوستان میچ، ہندوستان کے سامنے 266 رن کا ہدف، ہندوستان کے 65 رن
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶ایشیا کپ 2023 کے سُپر 4 کے میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔
-
ہندوستان: بھینس چور کو 58 سال کے بعد پکڑ لیا گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر 58 سال پہلے دو بھینسیں اور ایک بچھڑا چوری کرنے کا الزام ہے۔
-
ہندوستان کے لوگ کم دماغ والے ہوتے ہیں، یوکرینی صدر کے مشیر کا متنازعہ بیان
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی کے مشیر میخائیلو پوڈولیک نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لوگ کم دماغ والے ہوتے ہیں اور بات پوری طرح نہیں سمجھ پاتے ہیں۔
-
ہندوستان: کیرل میں دوافراد کی موت کے بعد نِپاہ وائرس دس ریاستوں تک پہنچ گیا، تین مزید افراد متاثر
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷ہندوستان کی ریاست کیرل (Kerala) میں اب تک دو افراد کو ہلاک کرنے کے بعد نپاہ (Nipah) وائرس ملک کی دس ریاستوں تک پہنچ گیا ہے اور کیرل میں مزید تین افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: راجستھان میں افسوسناک حادثہ، 12 افراد ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے علاقے بھرت پور میں ایک بس اور ٹریلر کی ٹکر میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں فوج کا کرنل، میجر اور ایک ڈی ایس پی ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والے تصادم میں ہندوستانی فوج کا ایک کرنل، میجر اور ایک ڈی ایس پی ہلاک ہوگیا ہے۔ ہندوستانی حکام نے بدھ کی شام یہ اطلاع دی۔
-
عوام نے مودی حکومت کی وداعی کا راستہ بنانا شروع کر دیا ہے: کھڑگے
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵کانگریس صدر کھڑگے نے کہا کہ مودی جی سچائی پر پردہ ڈالنے کی پرزور کوشش کر رہے ہیں، لیکن عوام مودی حکومت کے دھیان بھٹکانے والے ایشوز کی جگہ سچ سننا اور دیکھنا چاہتی ہے۔
-
2017کا تسلسل رہتا تو جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا: نواز شریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو یہ جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا۔
-
سعودی عرب، ہمارا سب سے اہم پارٹنر ہے: نریندر مودی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان آج بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے متعدد شعبوں میں باہمی تعاون میں ہونے والی پیش رفت کا جائز ہ لیا۔