-
ہندوستانی کمپنیوں کےکف سیرپ میں آلودگی کا مسئلہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان توانائی کے شعبے میں خودکفیل ہونے کی جانب گامزن
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶آئندہ پچیس برسوں میں ہندوستان کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنانے کے لئے حکومت نے انیس ہزار سات سو چوالیس کروڑ روپئے کی لاگت کے ساتھ نیشنل گرین ہائیڈروجن مشن کو منظوری دے دی ہے۔
-
ہندوستان پر قبضے کے دوران برطانوی سامراج کے وحشیانہ جرائم
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان؛ بھارت جوڑو یاترا ریاست یوپی کی دہلیز پر
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵بھارت جوڑو یاترا آج یوپی میں داخل ہوگی جس کے بعد کانگریس کے رہنما راہل گاندھی دو دن میں تین لوک سبھا حلقے طے کریں گے۔
-
محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کو کشمیری عوام کا خراج عقیدت (تصاویر+ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱ان دنوں دنیا بھر میں انسانیت بالخصوص عالم اسلام کے مخلص خدمتگزاروں اور محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کو مختلف شکلوں میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان کا زیر انتظام کشمیر بھی اس مہم میں پیچھے نہیں ہے اور وہاں کے نوجوانوں اور نونہالوں نے بھی بڑے پر خلوص اور پر جوش انداز میں شہدا کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
آل انڈیا مسلم مجلس نے کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کی حمایت کا اعلان کر دیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶آل انڈیا مسلم مجلس نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیا بھرمیں نئے سال کا جشن، پاکستان میں 22 زخمی، ہندوستان میں زلزلہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷اس باردنیا بھرمیں نئے سال کی آمد پر جہاں جشن کا سا سماں ہے وہیں ہندوستان، پاکستان، چین اور ملائیشیا میں ہونے والے واقعات کی وجہ سے جشن کی تقریبات ماند پڑ گئیں۔
-
ازبکستان میں ہندوستانی دوا پینے سے 18 بچوں کی موت
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶گیمبیا کے بعد اب ازبکستان نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ ہندوستانی دواساز کمپنی کی تیار کردہ دوا پینے سے 18 بچوں کی موت ہوگئی ہے۔
-
لکهنؤ میں فوڈ اینڈ کلچرل فیسٹیول
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی والدہ انتقال کر گئیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰ہندوستانی وزیراعظم نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔