-
طلبہ اپنی کامیابی کے ساتھ انسانیت کے تئیں اپنے فرائض پر بھی توجہ دیں: ہندوستانی صدر
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ خود بااختیار بنیں اور دوسروں کو بھی بااختیار بنائیں۔
-
بی جے پی حکومت پر کشمیر کے حالات خراب کرنے کا الزام
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان اور سری لنکا کے مابین دو کرکٹ سیریز اگلے ہفتے شروع
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴ہندوستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیوں نے نیا سال شروع ہوتے ہی ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اترنے کا فیصلہ کر چکی ہیں۔
-
صدر ہندوستان کا پولیس کی چوکسی، حساسیت اور دیانت پر زور
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے ملک کے اتحاد کو برقرار رکھنے میں ہندوستانی پولیس کے کردار کو سراہا ہے۔
-
سری نگر میں کانگریسی رہنما کی پریس کانفرنس
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے بھارت جوڑو یاترا کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان کا چین پاکستان سرحد پر ’’پرالے بلیسٹک میزائل‘‘ نصب کرنے کا فیصلہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳چین اور ہندوستان کے درمیان ہونے والی حالیہ سرحدی جھڑپوں کے بعد کشیدہ ہوتے حالات میں ہندوستان نے چینی اور پاکستانی سرحدوں پر ’’پرالے بلیسٹک میزائل‘‘ نصب کرنے کی منظوری دے دی ہے، پرالے کا معنی قیامت یا بہت شدید تباہی بتایا جارہا ہے۔
-
کشمیر میں تحقیقاتی ایجینسیوں کی کاروائیاں
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
بھارت جوڑو یاترا کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے: کانگریسی رہنماؤں کا دعوی
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر بھارت جوڑو یاترا کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
گانگریس پارٹی کی بهارت جوڑو یاترا
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں اودھ رتن ایوارڈ
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳سحر نیوز رپورٹ