SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

India

  • ہندوستان: کسانوں کے احتجاج کے اعلان کے بعد معمولات زندگی مفلوج

    ہندوستان: کسانوں کے احتجاج کے اعلان کے بعد معمولات زندگی مفلوج

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰

    ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کسانوں کے احتجاج اور بند کا اعلان کئے جانے کے معمولات زندگی بری طرح مفلوج ہوکررہ گئے۔

  • چوتھے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

    چوتھے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹

    آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو ایک سو چوراسی رن سے شکست دے دی۔

  • ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر تعزیت

    ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر تعزیت

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک پیغام میں ہندوستان کے سابق وزیر اعظم کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر کا دورۂ قطر

    ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر کا دورۂ قطر

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷

    ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر آج سے قطر کا تین روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔

  • حکومت طلباء پر مسلسل ظلم  ڈھا رہی ہے: پرینکا گاندھی

    حکومت طلباء پر مسلسل ظلم ڈھا رہی ہے: پرینکا گاندھی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳

    کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ بہار میں حکومت طلباء کی بات سننے کے بجائے ان پر مسلسل ظلم کر رہی ہے۔

  • گجرات میں ایک بار پھر زہریلی گیس نے لی 4 لوگوں کی جان

    گجرات میں ایک بار پھر زہریلی گیس نے لی 4 لوگوں کی جان

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴

    گجرات کے بھروچ شہر میں ایک بڑے حادثے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، ایک کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس کے باعث 4 افراد کی موت ہو گئی ہے۔

  • ہندوستان: پنجاب کو بند کرنے کا اعلان

    ہندوستان: پنجاب کو بند کرنے کا اعلان

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷

    ہندوستان کی مرکزی اور ریاستی حکومت کی جانب سے کسانوں کے مطالبات اور تحریک پر سنجیدگی سے غور نہ کرنے سے ناراض کسان تنظیموں نے تیس دسمبر کو پنجاب بند کا اعلان کر دیا۔

  • پریاگ راج مہا کمبھ میں ڈیجیٹل نظام کا مظاہرہ کیا جائے گا: مودی

    پریاگ راج مہا کمبھ میں ڈیجیٹل نظام کا مظاہرہ کیا جائے گا: مودی

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴

    ہندوستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس بار پریاگ راج مہاکمبھ نہ صرف بہت بڑا اور عظیم الشان ہوگا بلکہ تنوع میں اتحاد کا پیغام دیتے ہوئے پورے کمبھ علاقے میں پہلی بار ڈیجیٹل نظام کا مظاہرہ ہوگا۔

  • منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں

    منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲

    ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی استھیاں یمنا کے کنارے واقع گھاٹ پر بہا دی گئیں۔

  • ہندوستان: مرکزی کابینہ کا منموہن سنگھ کو خراج عقیدت

    ہندوستان: مرکزی کابینہ کا منموہن سنگھ کو خراج عقیدت

    Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵

    ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی یاد میں کل دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • اسلامی ممالک غزہ میں عظیم انسانی آفت کو جاری رکھنے کی اجازت نہ دیں؛ آیت اللہ العظمی سیستانی کا پیغام
    اسلامی ممالک غزہ میں عظیم انسانی آفت کو جاری رکھنے کی اجازت نہ دیں؛ آیت اللہ العظمی سیستانی کا پیغام
    ۱ hour ago
  • ایران: زاہدان میں عدلیہ کے صوبائی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردانہ حملہ
  • ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات، ایرانی نائب وزیر خارجہ کا بیان
  • ایران کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ آئی اے ای اے کے سربراہ
  • فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا اعلان، میکرون کے بیان پر امریکہ سخت برہم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS