-
منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی استھیاں یمنا کے کنارے واقع گھاٹ پر بہا دی گئیں۔
-
ہندوستان: مرکزی کابینہ کا منموہن سنگھ کو خراج عقیدت
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی یاد میں کل دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا دہلی کے ایمس میں علاج کے دوران انتقال ہو گيا ہے۔
-
صد سالہ یوم پیدائش پر واجپائی کو خراج عقیدت
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے 100 ویں یوم پیدائش پر صدرجمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سمیت ہندوستانی قوم نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ہندوستان: کانگریس کے 26 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵ہندوستان میں کانگریس نے دہلی میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 26 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔
-
بڑھتی مہنگائی کو لے کر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر زبردست حملہ، کانگریسی رہنما کا سبزی منڈی کا دورہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دہلی کی ایک سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے مہنگائی کے تعلق سے حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ضروری اشیاء کی قیمتیں قابو سے باہر ہوتی جارہی ہیں اور حکومت سو رہی ہے۔
-
نئی دہلی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔
-
مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے: راہل گاندھی
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کا بجٹ خراب کر دیا ہے اور حکومت کمبھ کرن کی نیند سورہی ہے۔
-
بنگلہ دیش کا ہندوستان سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵بنگلہ دیش نے اس ملک کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کیاہے۔
-
حکومتی پالیسیوں سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں: مودی
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔