-
جرمن سیاستداں:آج ایران بین الاقوامی میدان کا ایک ذمہ دارفریق ہے
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰جرمن سیاستداں کرسٹوفر ہرسٹل نے بڑی طاقتوں کی تسلط پسندی کے خلاف مجاہدت اور فلسطین کی حمایت میں ایران کے کردار کو قابل تعریف بتایا ہے
-
ایران نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے نہ ہی حاصل کرنا چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳صدر مسعود پزشکیان نے ولادیمیر پوتین سے گفتگو میں ایران کے حق افزودگی پر روس کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے دینی و دفاعی اصولوں کے تحت نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے، نہ ہی اسے حاصل کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کے مذاکرات منگل کو ہوں گے
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ منگل کے روز ایران اور 3 یورپی ممالک کے مابین مذاکرات طے پا چکے ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، غزہ پر تبادلہ خیال
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۰جدہ میں اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ملاقات اور گفتگو کے موقع پر سید عباس عراقچی نے غزہ کی بحرانی صورتحال، خطے کے حالات اور اسلامی ممالک کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں گفتگو کی۔
-
مسلح افواج بالکل آمادہ ہیں؛ ایران کو ترچھی نظر سے دیکھنے والوں کو سخت انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے دلیر اور غیرتمند جوانوں سمیت ایران کی مسلح افواج دشمنوں کے ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
-
رہبر کے سامنے زیارت امین اللہ ، ایک روح پرور منظر
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸آج رہبر انقلاب کی موجودگی میں زیارت امین اللہ پڑھی گئی جس کے کچھ حصے پیش ہیں
-
عوام، حکام اور افواج کے مثالی اتحاد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ بارہ روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران ایرانی عوام کی پوری طاقت اور اقتدار کے ساتھ استقامت نے پوری دنیا کے سامنے ایران کی عظمت وشوکت کو دوبالا کردیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنپ بیک میکانزم فعال کرنے کا حق حاصل نہیں؛ روسی مندوب
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹جنیوا میں روسی مندوب نے کہا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی خود قرارداد 2231 اور جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرچکے ہیں، اس لیے قانونی طور پر اس اقدام کے اہل نہیں۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸آج ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ایران و روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو تین یورپی ملک اپنی ذمہ داریوں پر عمل میں ناکام رہے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے کہا کہ یورپی ٹرائیکا کے پاس قانونی اور اخلاقی طور سے یہ اختیار نہیں کہ وہ سلامتی کونسل کی منسوخ شدہ قراردادوں کو بحال کرنے کے مقصد سے جامع ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں تنازعات کے حل کے طریقہ کار اسنیپ بیک کا سہارا لیں۔