-
پاکستانی اسپیکر کا اپنے ایرانی ہم منصب کو مبارکبادی پیغام
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے ایران کے محمد باقر قالیباف کو انکے دوبارہ اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے آپسی تعلقات کے مزید استحکام میں دونوں ملکوں کی اسمبلیوں کے کردار پر زور دیا ہے۔
-
تہران-اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا: وزیر خارجہ پاکستان
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز ایران و پاکستان کے سربراہان کے ہاتھوں سرحد پر دو اقتصادی منصوبوں کے افتتاح کو تہران و اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات کی راہ میں ایک نئے باب سے تعبیر کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے نئے مشترکہ سرحدی بازار کا افتتاح
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱ایران اور پاکستان کے درمیان پشین سرحد پر منعقدہ پروقار تقریب میں دونوں ملکوں کے سربراہوں نے ایک اور مشترکہ سرحدی بازار اور گبد پولان بجلی سپلائی لائن کا افتتاح کردیا ۔
-
ایران اور پاکستان پیشین سرحدی بازار کا افتتاح
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو لے کر اسلام آباد کی امریکہ پر نکتہ چینی
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶پاکستان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل نہ کیا تو اُسے اٹھارہ ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
-
صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کی سرحد پر اہم ملاقات، دو اہم اقتصادی منصوبوں کا کریں گے افتتاح (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸ایران اور پاکستان کے تعلقات میں آج ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے جس کے تناظر مین دونوں ممالک کے سربراہان سرحد پر ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ دو اہم اقتصادی منصوبوں کا افتتاح کر کے آپسی تعلقات میں مزید جان ڈال رہے ہیں۔
-
پاکستان میں توانائی کے بحران کا واحد حل، ایران سے گیس کی منتقلی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲پاکستانی وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مابین تجارت بحال ہو گئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱ایران اور سعودی عرب کے مابین سیاسی تعلقات کی بحالی کے ساتھ ہی دونوں ملکوں کے درمیان تجارت بھی شروع ہو گئی ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے تہران و اسلام آباد ساتھ ساتھ ہیں: پاکستانی وزیر
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵پاکستان کے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کو سراہا اور کہا کہ تہران و اسلام آباد بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر انسانی حقوق کے دعویداروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک دوسرے کے حمایتی ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے رہنماؤں کی گفتگو، فلسطین سمیت مختلف موضوعات پر ہوا تبادلۂ خیال
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں مسئلۂ فلسطین اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔