-
دہشت گرد گروہ داعش کا ناقابل فراموش سیاہ کارنامہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹دہشتگرد گروہ داعش نے امریکہ کی حمایت سے نسلی اقلیت ایزدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا۔
-
اربعین مارچ میں اس سال ایک لاکھ پاکستانی زائرین ویزا فیس کے بغیر شرکت کریں گے (ویڈیو)
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراق کے صدر عبداللطیف رشید اور عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴عراقی ذرائع نے ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
قرآن کریم کی بارِ دیگر بے حرمتی پر عالم اسلام سراپا احتجاج، سویڈش سفیروں کی طلبی، ایران بھر میں آج احتجاجی مظاہرے
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳بار دیگر سویڈن میں ہوئی قرآن کریم کی شان میں گستاخی سے ایک بار پھر عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
عراق؛ سویڈن کے سفارت خانے کو آگ لگا دی گئی (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲دارالحکومت بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے کو آگ لگانے کے واقعے پر عراقی وزارت خارجہ اور سویڈن نے اس واقعے کے خلاف مذمتی بیانات جاری کئے ہیں۔
-
عراقی وزیر اعظم آج شام کے دورے پر
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی اپنے پہلے دورۂ شام کے لئے آج دمشق پہنچ گئے ہیں۔
-
عراق کے صوبہ دہوک کے دیہی علاقے پر ترکیہ کا فضائی حملہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
سویڈن کے شرمناک واقعے کے بعد عراقی سیاست داں نے دی اہم تجویز
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶عراقی سیاست داں نے تجویز دی ہے کہ اسٹاک ہوم سے اسلامی ممالک کے سفیروں کو بلایا جائے۔
-
قرآن کریم کی اہانت پر عراقی عوام کا سخت اور قابل ستائش ردعمل (ویڈیوز)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵عراق کی قومی فٹبال لیگ کے دوران کھیل کی دونوں ٹیموں الشرطہ اور القاسم کے تمام کھلاڑی اور میچ کے چاروں ریفریز قرآن کریم کے ساتھ میدان میں حاضر ہوئے اور میڈیا کے سامنے اسکو بوسہ دے کر اپنے کھیل کا آغاز کیا۔ اس سے قبل عراقی عوام نے سویڈن کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاج کیا تھا جس کے بعد سفارتخانے کے ملازمین فرار کرنے پر مجبور ہو گئے تھے۔
-
عراق میں داعش کا ’شرعی جج‘ گرفتار
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵عراق کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے کردستان کے علاقے سلیمانیہ میں داعش کے "شرعی جج" کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔