-
افغانستان کے شیعہ مسلمانوں کا اجتماع، سماجی انصاف کی فراہمی کا مطالبہ
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵افغانستان کے شیعہ مسلمانوں نے کابل میں ایک بڑے اجتماع کا انعقاد کرکے ملک بھر میں سماجی انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲بحرین کے عوام نے ایک بار پھر آمریت کے خلاف مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی حمایت یافتہ وفد،مذاکرات پر یقین ہی نہیں رکھتا : یمنی وفد کے سربراہ کا بیان
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷یمن سے متعلق کویت امن مذاکرات میں یمنی وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ سعودی حمایت یافتہ وفد کو سیاسی راہ حل اور مذاکرات پر یقین ہی نہیں ہے اور وہ بدستور جنگ کا سہارا لئے ہوئے ہے
-
عراق: سیکورٹی فورسز فلوجہ شہر میں داخلے کے لئے تیار
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے اپنے ملک کے عوام کو دہشت گردوں کے قبضے سے الکرمہ شہر کی آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
یمن: دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کے متعدد پٹھو ہلاک
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰یمن کی فوج نے اپنے ملک کے دارالحکومت صنعا کے بعض علاقوں میں سعودی عرب کے پٹھووں کی پیشقدمی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
عراق: فلوجہ کی آزادی کے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۵عراق کی وزارت دفاع نے جمعرات کے دن صوبہ الانبار میں واقع فلوجہ شہر کی آزادی سے متعلق آپریشن کے دوسرے مرحلے کے آغاز کی خبر دی۔
-
شیخ الازہر نے شیعہ سنی اتحاد کی حمایت کی
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴مصر کی الازہر یونیورسٹی کے سربراہ شیخ احمد الطیب نے مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ شیعہ اورسنی دین اسلام کے دو اہم ستون ہیں ۔
-
قرآن کریم امت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں منعقدہونے والےقرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکا سے ملاقات میں قرآن مجید کو امت اسلامیہ کے اتحاد کا محور قراردیا-
-
ایران اتحاد امت کا گہوارہ ہے: کویت کے قاری قرآن
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵تہران کے تینتیسویں قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے قاریان قرآن نے ایران کو اتحاد امت اسلامیہ کا گہوارہ قرار دیا ہے-
-
ترک فوج عراق سے نکل جائے: عراقی وزیر خارجہ
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹عراق کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے ترک فوجیوں کے انخلا پر زور دیا ہے۔